🚨🚨
What a shame, this is what @ICT_Police your service to the city? Attacking the most vulnerable Trangender community? Shame on you, strongly condemnable
سرجی آپ لوگوں نے مل کر کراچی لاہور کی دو کمپنیوں کو پانچ لاکھ ڈالرز روزانہ پندرہ بیس سال کے لیے فلوٹنگ ٹرمینل کا کنٹریکٹ دے دیا کہ چاہے ٹرمینل استمعال ہو یا نہ ہو لیکن ادائیگی ڈالروں میں روز کریں گے۔
اس وقت آپ کو دکھ نہیں ہوا جب عزت ماب اور دنیا کے سب سے سیانے عباسی صاحب سمری منظور کرانے کے لیے اسحاق ڈار سے لڑ رہے تھے۔
آپ لوگوں نے #SNGPL یا PS0 سے ٹرمینل بنوانے/اپریٹ کرانے کی بجائے روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز ان دو کمپنیوں کو دینا بہتر سمجھا۔
اب آنسو بہا رہے ہیں کہ یونٹ ساٹھ روپے کا ہوگیا ہے۔ اس یونٹ میں وہ لاکھوں ڈالرز بھی شامل ہیں جو آپ نے روزانہ دینے کا معاہدہ کیا تھا کیونکہ قطر گیس سے بھی بجلی پیدا ہورہی ہے۔
آپ حکومت میں وزیراعظم یا وزیرخزانہ ہوں تو سب لٹ مار جائز ہے، آپ کو نکال دیا جائے تو سب اس ملک اور عوام کے ہمدرد ہو جاتے ہیں۔ برباد ہوگئے لٹ گئے۔ اپنا رول نہیں بتائیں گے کہ آپ نے کیا معاہدہ کیا تھا کہ دو پاکستانج کمپنیاں چودہ برس سے روزانہ پانچ لاکھ ڈالرز لے رہی ہیں چاہے بند پڑا ہو ٹرمینل۔
یہ ہے آپ کی وزڈم اور اس ملک اور قوم سے محبت۔ صرف اپنی چونچ گیلی کرنے کی فکرہے سب کو۔
دو پاکستانی کمپنیاں پاکستان میں پورٹ پر ٹرمینل چلا رہی ہیں اور پاکستانی عوام دنیا بھر سے قرضہ مانگ کر انہیں پانچ لاکھ ڈالرز روزانہ دے رہی ہے اور دیتی رہے گی۔یہ تھے آپ سب کی وزڈم اور ملک اور عوام سے محبت۔ 👎
اوکاڑہ، رینالہ خورد
مقامی صحافی اور تاجروں نے AC رینالہ خورد سے سوال کیا کہ Beautification پراجیکٹ کے پیسے کہاں لگنے ہیں؟ یہ سوال ناگوار گزرا، شہری کے مطابق اے سی صاحبہ نے کہا آپ ہوتے کون ہیں سوال کرنے والے؟جس پر اس شہری پر انتظامیہ کے اہلکاروں پر حملے کا مقدمہ درج ہوگیا۔
Diplomatic efforts for peaceful settlement of the ongoing war in the Middle East are progressing steadily, strongly and powerfully with the potential to lead to substantive results in near future. To allow diplomacy to run its course, I earnestly request President Trump to extend the deadline for two weeks. Pakistan, in all sincerity, requests the Iranian brothers to open Strait of Hormuz for a corresponding period of two weeks as a goodwill gesture. We also urge all warring parties to observe a ceasefire everywhere for two weeks to allow diplomacy to achieve conclusive termination of war, in the interest of long-term peace and stability in the region.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
@omar_quraishi@Shoaib_Jatt He is supposed to be a street-level philosopher, and I often observe him using negative language against the state. Such people never contribute anything; they only engage in negative criticism, which does not deserve to be given the mic.