✨ *"Every charitable act is a stepping stone towards heaven"* ✨
الحمداللہ، کارِ کمال گوجرانوالہ آپ کے بھرپور تعاون سے گوجرانوالہ کے مستحق افراد تک راشن کی فراہمی کو یقینی بنا رہا ہے
#donate_for_afterlife
@kaar_e_kamaal
*
اللّٰه کے فضل اور آپکے بھرپور تعاون سے کارِ کمال گوجرانوالہ نے ستمبر کے مہینے میں *23* گھرانوں تک راشن پہنچایا اور *3* طلباء کی اسکول فیس ادا کی۔ اس کے ساتھ ایک مستحق بیوہ تک *سلائی مشین* کی فراہمی کو بھی یقینی بنایا۔
https://t.co/Qpq4zQaosJ
*"ہم سب مل کر اپنے معاشرے کو لوگوں کے رہنے کی ایک بہتر جگہ بنا سکتے ہیں۔"*
معاشرے کی تبدیلی اور بہتری کیلئے کارِکمال گوجرانوالہ اپنا اہم کردار ادا کرنے کیلئے کوشاں ہے۔
اس کوشش میں آپ کے *"100 روپے"* بہت معنی رکھتے ہیں جو معاشرے میں مزید بہتری لا سکتے ہیں۔
@kaar_e_kamaal
Kaar-e-Kamal is always there to feed the hungry whether its by Monthly rashan, Aftar drives, eid campaigns or Palestine scheme.
Keep supporting us
#Donate_for_afterlife#Eradicate_Hunger_With_Kamalians
@kaar_e_kamaal