👑 𝙅𝙚𝙣𝙣𝙞𝙚'𝙨 𝘾𝙤𝙢𝙢𝙚𝙣𝙩 𝙂𝘾
☞30+comments guarantee 🔐
☞Opening time is 4pm
☞Closing time is 12am
☞Complete your attention by 8am
☞𝘼𝙙𝙢𝙞𝙣 @Alyan926@Jannat_112 @genieaysh
tumhara or Mera ek percent bhi match nhi hai.
क्योंकि तुम कमाते हो खुद कि ख्वाहिश पूरी करने के लिए ।
और मैं कमाती हूं अपने मां बाप कि ख्वाहिश पूरी करने के लिए।
افغانی سفیر کو ہمارے مسلمان اور بزدل سپہ سالار نے امریکہ کے کے حوالے کیا اس میں ہمارے سپہ سالار کی غلطی تھی یا امریکہ کی؟
فلسطین کی طرف آتے ہیں، انڈیا نے آرٹیکل 370 ختم کرکے وہا کی شناخت ختم کی وہاں کوئی بھی انڈین زمین کی خریدوفروخت کر سکتا ہے یہی قانون فلسطین میں ختم کیا گیا
2/3
آپ پاکستان کو دیکھیں پرویز مشرف نے اپنے مسلمان بھائیوں(افغانستان) اور اپنے پاکستانیوں کے ساتھ کیا کیا؟
ائیر بیس دئیے اور پاکستان نے کم وبیش 1 لاکھ جانوں کا نظرانہ پیش کیا جس میں سول اور عسکری لوگ شامل تھے۔اُس میں غلطی امریکہ کی تھی یا ہمارے اپنوں کی؟
1/2