پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کا اہم بیان
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
ملاقات سینیٹر اسحاق ڈار کی رہائش گاہ پر ہوئی
لوگوں کو چور ، چور کہنے والا اپنی باری پر گھڑی بھی نہ چھوڑی، لوگوں کی ماوں بہنوں کو جیلوں میں ڈالا، باپ کے سامنے بیٹی کو گرفتار کیا، اپنی باری پر ذلت سے فرار ہوئے، مریم نواز
#اوکاڑہ_میں_امید_سحر
عمران خان کو بندیال جیسے بدنام زمانہ چیف جسٹس کی عادت تھی، سہولت کاری کی عدالت تھی، نہ وہ سہولت کاری رہی ، نہ وہ سہولت کار رہے، مریم نواز
#اوکاڑہ_میں_امید_سحر
@PirAdnanBodla صدر یوتھ میڈیا ٹیم سندھ فہد علی بٹ جو کہ 14 سال سے پارٹی کے لیے خدمات پیش کر رہے ہیں پی ایس 110 کے امیدوار تھے لیکن ان کی خدمات کو نہ دیکھتے ہوئے ٹکٹ نا ملنا قابل تشویش ہے اور یہ صوبہ سندھ میں نوجوان قیادت کے ساتھ سراسر زیادتی ہے

@PirAdnanBodla فہد علی بٹ کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
اتنا انرجیٹک اور پارٹی کیلئے مخلص شخص کو ٹکٹ نا دینا اور ایسے شخص کو دینا جسے علاقے میں کوئ نہیں جانتا
افسوس ہے
نظر ثانی کی درخواست

@PirAdnanBodla مشکل ٹائم میں جو لوگ پارٹی کے ساتھ کھڑے رہے اج اچھے ٹائم میں پارٹی ان کو سائیڈ لائن کر رہی ہے پی ایس 110 کراچی کا ٹکٹ جس پیراشوٹر کو نوازا گیا 2022 میں اس نے پارٹی جوائن کی اور ایک انسان جس نے اپنی زندگی کے 14 سال اپ کو دے دیے اور کسی مشکل وقت سے نہیں ڈرا ہو اپ کے ساتھ مخلص ہی سے

@PirAdnanBodla فہد بٹ ایک مخلص شخص ھے پارٹی کے ساتھ انتہائی دل سے مخلص چلا ھے جب کوئی سامنے آنے کو تیار نہں تھا تب کراچی سے بلدیاتی الیکشن لڑا اب فہد بٹ کی جگہ ایک پیرا شوٹر بابر انور نامی بندے کو ٹکٹ جاری کر دیا گیا ھے جو سراسر زیادتی ھے