حضرت علی ؓ نے فرمایا : ہم اس بات کو بعید نہیں سمجھتے کہ تسکین بخشنے والا کلام عمر ؓ کی زبان پر جاری ہوتا ہے ۔ ، رواہ البیھقی فی دلائل النبوۃ ۔#مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
فرمایا اُٹھو بلالؓ ! کعبہ کی چھت پہ چڑھ کے اذان دو
یہ نہیں ہوسکتا عمرؓ اسلام لے آئے اور نمازچھپ کر ہو.
یکم محرم شہادت حضرت عمرؓ#مرادنبیؐ_خلیفہ_ثانی_عمرفاروقؓ
قائد ملت اسلامیہ حضرت "مولانا فضل الرحمان مدظلہ 25 سال بعد سر زمین وزیرستان پر قدم رنجہ فرما رہے ہیں ، اسی حوالے سے آج رات سے سوشل میڈیا فیس بک اور بالخصوص ٹوئٹر پر خیر مقدمی مہم چلائی جائے گی احباب بھرپور شرکت فرمائیں ❤️
@MoulanaOfficial@juipakofficial