وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی ہنگو میں عظیم الشان اسٹریٹ موومنٹ کی قیادت کررہے ہیں.
27 ستمبر لانگ مارچ کے سلسلے میں چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر پارٹی کارکنان اور عوام کو متحرک کرنے کیلئے وزیراعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی مختلف شہروں کے دورے کررہے ہیں.
27 ستمبر اسلام آباد، انشاءاللہ
#27SeptemberMarch #StreetMovement #Hangu #SohailAfridi #CMKP
”اگر اب یہ ججز ان Untouchables کو قانون کے کٹہرے میں نہیں لا سکتے تو پھر معصوم لوگوں کے خلاف فیصلے دینے کا آپ کو کوئی حق نہیں، اگر آپ اپنے فیصلے پر عملدرآمد نہیں کروا سکتے تو پھر آپ کا ہر فیصلہ نا انصافی پر مبنی ہوگا،“
@SohailAfridiISF#FreeImranKhan
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
غیر آئینی حراست میں عمران خان کی صحت سے جڑے خطرات بنیادی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں۔ اس وقت ہر عام پاکستانی، ورکر، سیاست دان اور لیڈر کی توجہ و کوششوں کا مرکز صرف عمران خان ہے۔ کسی بھی قسم کی غفلت مجرمانہ فعل کے مترادف ہے۔
#ImranKhanHealthMatters
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰـكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(154)
مزاحمت زندہ باد، مزاحمت زندہ رہیگی،
ابوعبیدہ کو شہادت مبارک،شہادت ان کی آرزو تھی ،شہادت ان کا راستہ تھا،انہوں نے اپنی شہادت سے اقصی کی آزادی کا راستہ دکھا دیا۔اقصی کا سپاہی اقصی پر قربان ہوگیا،کیا اپنے سینے پر تمغوں، میڈلز کی قطاریں سجانے والے مسلم جرنیل ابوعبیدہ کی پیروی کرینگے؟؟؟
ابوعبیدہ نئی نسل کا ہیرو ہے،ان کی شہادت دنیا بھر میں بالعموم اور عالم اسلام میں باالخصوص بیداری کا باعث بنے گی۔
اس مبارک خون کی برکت سےنہر سے بحر تک فلسطین آزاد ہوگا اور القدس الشریف اس کا دارالحکومت ہوگا ان شاء اللہ۔
ہم۔عہد کرتے ہیں کہ ابوعبیدہ شہید کی مشن کو جاری رکھیں گے اور زندگی کے آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ان شاءاللہ۔
@Pak_PalForum
This is absolutely disgraceful. Aleema Khan and Noreen Khan, sisters of Imran Khan, are being arrested and taken to an undisclosed location merely for demanding a court-ordered meeting with their imprisoned brother.
Under Asim Munir’s martial law, the situation is growing increasingly absurd and authoritarian by the day. Stop this madness!
“We haven't seen our father for three years and haven't been able to speak to him for months. It's obviously brutal. It seems like they're trying to break him.”
Imran Khan’s sons #SulaimanKhan and @Kasim_Khan_1999 in an Exclusive Interview with @piersmorgan
جنرل عاصم منیر کے نام قاسم خان کا پیغام۔ قانون کا احترام کریں۔ آئین کا احترام کریں۔ انسانی حقوق کا احترام کریں۔
ہم اپنے والد سے ملنے آئیں گے۔ کچھ بھی ہو جائے ہم آئیں گے۔
🇵🇰 Former PM Imran Khan from Jail
"All Pakistanis should be part of the freedom movement against the system of oppression to become a free nation. If we fight together, we can dismantle this oppressive system".
سابق وزیراعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اہم پیغام
(۲ اگست، ۲۰۲۵)
“تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا۔
پانچ اگست کو شروع ہونے والی تحریک اس وقت تک جاری رہے گی جب تک ملک میں جمہوریت اپنی اصل روح کیساتھ بحال نہیں ہو جاتی۔ اب عوام نڈر ہو چکے ہیں، ہر خوف کا بت ٹوٹ چکا ہے- 5 اگست کے بعد 14 اگست کی تاریخ بھی اس سلسلے میں اہم ترین ہے۔ 14 اگست 1947 کو ہم نے بیرونی غلامی سے آزادی حاصل کی تھی۔ اب ہمیں غلامی کی اس سے بھی بدتر صورتحال کا سامنا ہے جہاں تمام اداروں کو اپاہج کر کے سارے بنیادی حقوق معطل کر دئیے گئے ہیں۔ جیسے ہمارے آباؤاجداد نے انگریزوں کے خلاف جدوجہد کر کے آزادی حاصل کی تھی ہمیں بھی اس کرپٹ نظام سے آزاد ہونا ہے اور غلامی کو ٹھکرانا ہے۔
پیپلز پارٹی اور نون لیگ عاصم منیر کے لیے ویسا ہی کٹھ پتلی کا کردار ادا کر رہی ہیں جیسا ق لیگ نے مشرف کے لیے کیا تھا۔ ان کا کردار سیاسی جماعت کا نہیں اسٹیبلشمنٹ کے پولیٹیکل فرنٹ کا ہے۔ اسی آڑ میں کرپشن اور لوٹ مار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
77 سال لگا کر پاکستان میں مشکل سے چند ادارے کھڑے ہوئے تھے- یہاں بار بار مارشل لاء لگتے رہے جس نے اس عمل کو دشوار بنایا مگر پھر بھی ادارے موجود تھے لیکن عاصم منیر کے مارشل لاء نے صرف اپنے اقتدار کی طوالت کے لیے ان اداروں کو بھی ایک ایک کر کے تباہ کر دیا ہے۔ سب سے پہلے انتخابی فراڈ کر کے عوام کا ووٹ چوری کیا گیا اور چوروں کو ملک پر مسلط کر کے جمہوریت کا خاتمہ کیا گیا۔ پھر میڈیا کا گلا گھونٹا گیا، ملک میں بدترین سنسر شپ لگائی گئی۔ اور اب عدلیہ کو چھبیسویں آئینی ترمیم کر کے ایک سرکاری ادارہ بنا دیا گیا ہے۔ اوپر سے لکھی لکھائی سزائیں ججز کے ہاتھ میں تھما دی جاتی ہیں۔ جج خود اسکا اعتراف کرتے ہیں کہ ہمارے ہاتھ میں کچھ نہیں ہے جو ہمیں تھما دیا جاتا ہے ہم اسی پر سائن کر کے دے دیتے ہیں۔ اس وقت ملک میں عدلیہ مکمل مفلوج ہے۔ یہاں کینگرو کورٹس چل رہی ہیں جو ہر طرح سے قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں۔ ان عدالتوں سے انصاف کی کوئی توقع نہیں ہے۔ یہ عدالتیں قانون کی نہیں صرف عاصم لا کی پیروی کرتی ہیں۔ اسی کے مطابق سب ٹرائل چلیں گے اور سزائیں ہوں گی۔ یہ سب ٹرائل آن ریکارڈ ہیں آج نہیں تو کل سب پر حقیقت عیاں ہو گی کہ کس جج نے انصاف کی پیروی کے بجائے یزیدِ وقت کی پیروی کی۔
راولپنڈی، لاہور، سرگودھا اور فیصل آباد کی عدالتوں کے ذریعے ہمارے پارٹی رہنماؤں، ممبران اسمبلی اور کارکنان کو جھوٹے کیسز میں سزائیں دلوا کر ہماری تحریک کا راستہ روکنے کی ایک اور ناکام کوشش گئی ہے۔ حق پرستی کی پاداش میں سزاؤں کی حق دار ٹھہرنے والی پارٹی لیڈرشپ اور کارکنان کو خصوصی خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
سکندر سلطان راجہ نے ہائیکورٹ کی اپیلوں کا انتظار کیے بغیر ہمارے ممبران اسمبلی کو نا اہل قرار دیا۔ تاریخ جب لکھی جائے گی سکندر سلطان راجہ کا نام سیاہ ترین حروف میں درج ہو گا۔ اس شخص نے ڈیڑھ سال میں 17 سیٹوں والی جماعت کو دو تہائی اکثریت دلوانے میں سب سے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ملک کا نظام ان کے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے جنھوں نے عوام کا ووٹ اور پیسہ دونوں چرایا۔ جو لوگ آئین اور جمہوریت کے ساتھ کھڑے ہوئے ان کو جیلوں میں ڈال دیا گیا تاکہ اس ملک میں کوئی جمہوریت کا نام لیوا نہ ہو۔
ہمارے جو ممبران اسمبلی ناجائز طریقے سے نااہل کیے گئے ہیں ان کی جگہ ضمنی انتخابات میں کسی کو کھڑا نہیں کیا جائے گا۔ کیونکہ ان لوگوں نے کئی طرح کی مشکلات جھیل کر انتخاب لڑا تھا اور مسلسل تحریک انصاف کے ساتھ کھڑے رہے۔ لہذا ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف حصہ نہیں لے گی۔
علی امین کو واضح پیغام دیتا ہوں کہ خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں میں وفاق کو ایک اور فوجی آپریشن کی ہرگز اجازت نہیں دینی چاہیئے۔ فوج اور عوام کے آمنے سامنے آنے سے فوج کا ادراہ تباہ ہوتا ہے۔ آپریشن کسی مسئلے کا حل نہیں ہے۔ وہاں کے نظام کے مطابق بات چیت سے مسائل حل کریں۔ افغانستان ہمارا مسلمان ہمسایہ ملک ہے۔ ان کے ساتھ بھی تعلقات بہتر ہونے چاہئیں اور مسائل پر بیٹھ کر بات کرنی چاہیے-“
ادارے وہی بچتے ہیں جو سچ کے ساتھ کھڑے ہوں ظالم کے محافظ صرف ملبہ بن جاتے ہیں۔یہ وقت حساب کا ہے، پردوں کے پیچھے چھپے چہروں کو بےنقاب کرنے کا۔
ورنہ تاریخ خود فیصلہ کرے گی!
#StopTorturingImranKhan
Our father gave everything to this country - sacrificing comfort, peace, and safety to fight for Pakistan’s future.
Today, he is silenced, tortured, imprisoned, and completely cut off from us. From the moment we could understand, he taught my brother and me how devastating a corrupt government can be. To see him now accused of that very crime is a cruel, intolerable irony.