میرے محترم ؛
اتنے حسین ہیں کہ انہیں دیکھنے کے لئے کئی زندگیاں ادھار لی جاسکتی ہیں
خوبصورت آنکھوں کے سپنے تعبیر بنیں مسرتوں سے آپ کے دامن شاد رہیں اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ____آمین
شب بخیر 😴
پر مجھے اس سے کوئی گلہ نہیں ہے ،
کوئی شکایت نہیں ہے
کیونکہ اس نے مجھ سے محبت کی،
میں نے اس سے محبت کی
میرے خیال میں ہر محبت کی ایک عمر ہوتی ہے
اور ہم نے وہ عمر جی لی ہے
غم کی طویل قیدسےمجھ کو رہائی دے
کچھ دن اگر وہ چاندسا چہرہ دکھائی دے
تعویذ ایسادے کوئی اپنےمریدکو
مرشد وہ میرےہاتھ میں اپنی کلائی دے
پیارےمحترم
ہاتھ میں آپکاہاتھ ہوتویوں لگتاہےپوری کائنات میرےقبضےمیں ہے
مسرتوں سےآپکے دامن بھرےرہیں محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہےآمین
شب بخیر 😴
خوش رہنےکیلئےاپنی زندگی سے'زہریلے'لوگوں کوالگ کرناانتہائی ضروری ہے کیونکہ ایسےلوگ آپکی ذہنی سکون اور جذباتی توانائی کومسلسل ختم کرتےہیں۔جب آپ ایسے منفی روابط سےچھٹکارا پاتےہیں آپکی زندگی میں مثبت سوچ خوداعتمادی اورحقیقی خوشی کی جگہ بنتی ہےجوآپکی مجموعی صحت اورکامیابی کیلئےاہم ہے
ہم نے کالے لِباسوں کو پہنا مگر...!!
دل میں ہنستے رہے اپنی تقدیر پر...!!
ہم مُحبت کی دُنیا کے اِبلیس ہیں...!!
ہم کِسی کے لگائے ہُوئے روگ ہیں...!!
جِن کے بارے کبھی تُم نے سوچا نہیں...!!
ہم وہی لوگ ہیں...🖤
#قومی_زبان
Qoute with your 🖤
اَے جانِ عَہد و پَیماں!
ہم گھَر بَسائیں گے' ہاں
تُو اپنے گھَر میں ہوگا' ہم اپنے گھَر میں ہوں گے
محبتوں کے کنول آپ کے آنگن کو ہمیشہ مہکاتے رہیں محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہے ___آمین
شب بخیر 😴
میرا سکون میرا قرار دل کی ٹھنڈک
قدرت کاسب سےحسین تحفہ ہے میرے لئے
اسے پاکر مجھے لگتا ہےمیں اس دنیا میں سب سےخوش قسمت ہوں
آپ جانتےہیں وہ کون ہے؟
ارےمیری میٹھی نیند
آپ کیاسمجھے؟اففف🫣
خوبصورت آنکھوں کےسبھی خواب حقیقت ٹھہریں اور محبت آپ سب پہ ہمیشہ مہربان رہےآمین
شب بخیر😴