By far the biggest funeral of any journalists in Pakistan. Thousands of people including politicians from all parties, journalists, friends among those attending the funeral. Good by #ArshadSharreef
ڈی جی ISPR نے آزادانہ اور غیر جانبدار تحقیقات کیلئے عالمی اداروں کی مدد لینے کی بھی تائید کر دی۔ اب تو مسئلہ حل ہو گیا، حکومت ابھی اقوام متحدہ کو لکھے کہ #ArshadSharifShaheed کی قتل کی تحقیقات بہترین عالمی اداروں اور انکے ماہرین سے کروائے
رانا ثنااللہ نے جب ارشد شریف شہید پر سونے کی سمگلنگ کے بے وقوفانہ الزامات لگائے بغیر یہ سوچے سمجھے کہ جس کے پاسپورٹ پر ویزا کسی ملک کا نہیں تھا وہ سمگلنگ کیسے کرے گا، تو اسی وقت یہ سمجھ آ گئی تھی کہ @Salman_ARY سے اس قتل کے تانے بانے جوڑنے کی کوشش کی جائے گی۔
میڈیا آزادی کے سب سے بڑے شہید ارشد شریف کو ابھی عظیم جم غفیر نے سپرد خاک کیا افسوس چینلز اس دوران رانا ثنا اللہ بعد ازاں خواجہ آصف بعد ازاں مولانا فضل الرحمن بعد ازاں احسن اقبال میڈیا ٹاک دکھاتے رہے ہمارے شہید کی باری نہیں آئی غور کیجئے یہ اجتماع انقلاب انقلاب کے نعرے لگا رہا ہے
میری بیماری کی تصویر کروناوالی ہے الحمداللہ میں صحت مند ہوں،میں نوازشہباز آصف زرداری کی طرح نہیں کہ اقتدار سے اترنے کے بعد بیماری کابہانہ کروں۔میں لاہور پہنچ چکاہوں، آج شام 5بجے پریس کانفرنس اور کل لانگ مارچ میں شرکت کرونگا۔اس کےبعدراولپنڈی میں لانگ مارچ کا تاریخی استقبال کریں گے
Tribute to #ArshadSharifShaheed by @imalimansoor10
His mother's wish is that we give him a grand farewell. His funeral will be at Shah Faisal Mosque in Islamabad at 2pm today.
اسلام آباد میں ارشد شریف کے گھر حاضری دی اور والدہ اور اہل خانہ سے تعزیت و فاتحہ خوانی کی
والدہ کو ہمت اور صبر کا کوہ گراں پایا، بیٹے کی جدائی ہر والدہ کےلیے قیامت کی گھڑی ہوتی ہے، مگر جن حالات میں یہ سانحہ ہوا، اللہ تعالی کسی اور ماں کو ایسا دن دیکھنے سے محفوظ رکھے۔ آمین
راستے پھولوں سے بھرے ہیں۔ اس طرح بھی کبھی کوئی اخبار نویس دنیا سے رخصت ہوا تھا؟ کیا تم اندھے' گونگے اور بہرے ہو قاتلو ۔ اپنا انجام تمہیں سجھائی نہیں دے رہا؟