12دسمبرتاریخ کےآئینےمیں؎
1911ء-دہلی دربارمیں شاہ انگلستان نےتقسیم بنگال کی تنسیخ کااعلان کیا
1925ء-رضاپہلوی نےشاہ ایران کےعہدےکاحلف اٹھایا
1948ء-سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری پیدا ہوئے
1988ء-غلام اسحق خان کےصدرمنتخب ہوئے
2011ء-سابق ائیرچیف ائیرمارشل نورخان کا انتقال ہوا
قول معصؤم؎
امیر المومنین حضرت علی ابن ابی طالب نے فرمایا"نیک کام کر نے والا خود اس کام سے بہتر اور برائی کا مرتکب ہونے والا خود اس برائی سے بدتر ہے "(میزان الحکمت)
الحدیث:؎
نبئ کریمﷺنے فرمایا "جس دن لوگ جہانوں کے پروردگار کے سامنے حساب دینے کے لیے کھڑے ھوں گے توان کے کانوں کی لو تک پسینہ میں ڈوب جائیں گے"(صحیح البخاری)
القرآن؎
يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ تُطِيْعُوا الَّذِيْنَ كَفَرُوْا يَرُدُّوْكُمْ عَلٰٓي اَعْقَابِكُمْ فَتَنْقَلِبُوْا خٰسِرِيْنَ
اے ایمان والو! اگرتم نے کافروں کی اطاعت کی تو وہ تمہیں الٹا پھیر دیں گے پھر تم بڑے خسارے میں پڑ جاؤ گے(سورہ آل عمران آیت149)
السلام علیکم؎
ہوائیں موسم کااوردعائیں مصیبتوں کارخ بدل دیتی ہیں اس لئےدعائیں مانگتےاوردیتےرہا کریں،الله پاک آپکو خوش اورسلامت رکهے(آمین)
سرگودھاڈویژن کی تارزہ تریںخبریں اپنےموبائل فون پرمفت حاصل کرنےکیلئے Follow خالی جگہnawaejauharلکھ کر40404پربھیجیں
"نوائےجوہرنیوزنیٹ ورک
القرآن ؎
یہ (قرآن) لوگوں کےلیےایک پیغام ہےتاکہ اس کےذریعےلوگوں کی تنبیہ کی جائےاوروہ جان لیں کہ معبودتو بس وہ ایک ہی ہےنیزعقل والےنصیحت حاصل کریں(سورہ ابراہیم،آیت52)
السلام علیکم؎
تمام معززفالورزکو"رحمتوں وبرکتوں کاموسم بہارمبارک"
اپنےموبائل فون پرتازہ ترین خبریں مفت حاصل کرنےکیلئے
1.سب سےپہلےاپنانام 40404پربھجیں
2.اسکےبعددوبارہ نام لکھ کربھیجیں
3.تیسرےمسیج میںON mnawaejauharلکھ کربھیجیں
"نوائےجوہرنیوزنیٹ ورک"
جوہرآباد؎
خاتون صحافی فضہ شیرزای کی بیٹی کےاغواءپرضلع بھرکےصحافیوں میں اضطراب کی لہر،پولیس اورانتظامیہ سےفوری نوٹس لینے،ملزمان کی گرفتاری اورمغویہ کی بازیابی کیلئےہنگامی اقدامات اٹھانےکامطالبہ
روزے کا دورانیہ؎
پاکستان میں روزےکادورانیہ پندرہ گھنٹےہوگا،سب سےکم دورانیہ ارجنٹائن میں گیارہ گھنٹےبتیس منٹ اورسب سےزیادہ دورانیہ آئس لیںڈ میں اکیس گھنٹےدومنٹ ہوگا
اسلام آباد؎
استقبال ماہ رمضان کےموقع پربجلی کادس گھنٹےکابد ترین بریک ڈاون،تحقیقات کیلئےایڈیشنل سیکرٹری پاورڈویژن وسیم مختارکی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دےدی گئی