@NadraPak میں نے کچھ عرصہ قبل مکمل (والدین اور شادی) FRC نادرہ کے افس سے بنوایا تھا اور تب اس پر میرے تمام فیملی ممبرز موجود تھے اس وقت نادرہ اپلیکیشن پر بھی تمام افراد شو ہو رہے تھے لیکن اب جب میں نے دوبارہ الگ FRC بذریعہ اپلیکیشن بنوانے کی کوشش کی تو ایک فرد کا ریکارڈ شو نہیں ہو رہا
تین کے گمراہ ٹولے کے نام-
تمھاری بےوفائی اور غداری سے پوری قوم آگاہ ہے- یہ سب کو پوری طرح یاد بھی ہے- آج تم سب سیاسی جنازے بن چکے ہو جو کشکول لئے پی ئی آئی کے در پر بیٹھ کر بھیک مانگ رہے ہو- پارٹی میں تمہاری کوئی گنجائش نہیں-تمہارا انجام طے ہو چکا- افسوس-