#COAS visited Chanoki near Chawinda, Sialkot today. COAS witnessed exercise; ‘Victory Shield’ of Gujranwala Corps troops. COAS was briefed on objectives, planning parameters and conduct modalities of the exercise which is aimed at enhancing operational preparedness (1/3)
@SHABAZGIL میں سعودیہ سے عمران خان کو ووٹ دینا آیا تھا
اب فلائٹ بند ہونے کی وجہ سے بھت پریشان ہیں
پلیز فلائٹ تو اوپن کرادیں آپ گورمنٹ کی بھت مہربانی ہوگی یار
I became Anjum Chopra and asked @wasimakramlive questions in hardcore Hindi ( I do apologize if I got words wrong but it was all in good fun) and Wasim gave us the legendary @HarisRauf14 reaction… only in The Pavilion…..
اب جب پیٹرول کی قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہیں تو کیا سرکاری افسران، ججز اور سیاستدانوں کے پیٹرول الاؤنسز ختم نہیں کر دینے چاہییں؟ اگر ملک میں 15 ہزار ماہانہ کمانے والا اپنی جیب سے پیٹرول خرید سکتا ہے تو لاکھوں روپے تنخواہ لینے والا پیٹرول خود کیوں نہیں خریدتا؟؟
بہت مبارک ٹیم پاکستان! باؤلنگ ایک مرتبہ پھر شاندار رہی۔ ایک عمدہ ٹیم ہار کی صورت میں اپنی غلطیوں کا جائزہ لے گی۔ ایک عظیم ٹیم جیت کے باوجود اپنے کھیل کا جامع تجزیہ کرتی ہے۔
پاکستانی ٹیم خصوصاً بابر اعظم، جنہوں نے پوری جرات سے ٹیم کی قیادت کی اور رضوان اور شاہین آفریدی، جنہوں نے نہایت شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ قوم کو آپ سب پر فخر ہے۔
Congratulations to the Pakistan Team & esp to Babar Azam who led from the front, as well as to the brilliant performances of Rizwan & Shaheen Afridi. The nation is proud of you all.
Alhamdolilla…It’s the first one, the most magnificent one but remember journey has just begun.. such a proud moment for all Pakistanis and thank you boys for providing us this moment to cherish.#PakistanZindabad
میری ٹیم نےنہایت مختصر وقت میں اسلام کی ترویج و اشاعت، مسلم اقتدار اورتعلیم و تَعَلُّم کےاحیاء اور اسکےپیچھے(مسلمانوں پر) اترتےزوال پر مبنی اس ویڈیو کی تیاری میں جس جذبےاور لگن سےکام کیاہےوہ لائقِ تحسین ہے۔ہمارےنوجوانوں کو بطورِخاص یہ سب سمجھنےکی ضرورت ہے۔