دیواریں اور پل ایک کی مٹیریل سے بنتی ہیں لیکن پل لوگوں کو ملاتا ہے اور دیواریں ان لوگوں کو تقسیم کرتی ہیں بالکل اسی طرح لوگوں کے درمیان دیواریں کھڑی کرنے والے مت بنیں بلکہ ان کو ملانے والے بنیں
میں محسوس کرتا ہوں کہ لوگ تصویروں میں خوبصورت اور نمایاں نظر انا چاہتے ہیں مگر اپنے کردار کی فکر نہیں کرتے اور بھول جاتے ہیں کہ انسان کا اچھا عمل اس کی سب سے بہتر تصویر ہے
میں یہ سمجھتا ہوں کسی کو اپنی ذات پات حسب و نسب پر فخر ہونا بری بات نہیں ہاں البتہ کسی دوسری ذات کہ انسان کو خود سے کمتر سمجھتا ضرور گھٹیا سوچ اور جاہلیت کی عکاسی کرتا ہے
آپ کے الفاظ بہت طاقتور ہیں وہ کسی غمزدہ کے دل میں امید کی کرن لا سکتے ہیں یا وہ اس مزید کرب میں مبتلا کر سکتے ہیں اس لئے ہمیشہ ان کو ذہانت سے منتخب کریں
کچھ چیزیں دوبارہ لوٹ کر نہیں آتی جیسے ماضی کبھی حال نہیں بن سکتا ہر گزرا پل ماضی بن جاتا ہے اسی طرح کچھ رشتے بھی فقط ماضی بن جاتے ہیں اور حال میں جینے والے کبھی ماضی کا حصہ نہیں بنتے
कितना दुखद है ये अच्छे हेल्थ सिस्टम की बात करते है हम और sunday को Emergency me Jaipur शहर में कहा Sonography होगी सुबह से में ये ढूँढ रही हूँ @MoHFW_INDIA@RajCMO@plmeenaINC क्यों नहीं है ये सुविधा