جب سےکرائم منسٹر کاکرپٹ بیٹا پنجاب میں ایک ڈھونگ انتخاب کےذریعےغیرقانونی طورپراقتدار پر قابض ہواہے،پاکستان کا سب سےزیادہ آبادی والا صوبہ مکمل سیاسی انتشار کی زدمیں ہے۔لوگ مشکلات کےشکار،کسانوں کی فصلیں خطرےمیں ہیں جبکہ حکومت کی بجائے ہرطرف مجرم مافیا دندناتا دکھائی دے رہاہے
پولیس اور مقامی انتظامیہ اس مافیا سےمل چکےہیں اور انہوں نےPTIکے پرامن کارکنان، رہنماؤں اور انکے اہلِ خانہ پر جبر و دہشت کے پہاڑ توڑے۔اب انکا خیال ہے کہ وہ عوام کی منتخب قیادت کو جوابدہ نہیں۔ہم اس انتشار اور مجرم راج کےتسلسل کی کسی طور اجازت نہیں دے سکتے۔
میرے گھر کے 2 AC ، ایک فریج، دو ٹی وی اور اسکے علاوہ ایک درجن سے زائد بجلی سے چلنے والا سامان بجلی کی عجیب آمدورفت کی وجہ سے جل چکے ہیں۔ اس پر کس کا شکریہ ادا کرنا ہے۔ #وہ_کون_تھا
ہمارے پیارے نبی پاک ﷺ پر بھارتیہ جنتا پارٹی کی ایک ترجمان کے نفرت انگیز حملے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ مودی سرکار جان بوجھ کر بھارت میں جتھوں کو تشدد پر اکسانے کے ساتھ مسلمانوں کیخلاف اشتعال انگیزی اور نفرت کے فروغ کی سوچی سمجھی حکمتِ عملی پر کاربند ہے۔
ہمارےرسولِ محترمﷺکی ذاتِ اقدس پر اس نوعیت کاحملہ وہ المناک ترین حرکت ہےجو کوئی مسلمانوں کیخلاف کرسکتاہےکیونکہ ہم مسلمان اپنےنبی پاکﷺکی نہایت تعظیم ملحوظ رکھتے+ان سےشدیدمحبت کرتےہیں۔OIC مودی کےبھارت کیخلاف سخت اقدام کرےجو اپنی اسلام مخالف پالیسیزکےباوجود اب تک بچتا آیاہے
عمران خان کے فالورز کے نام اہم پیغام
عمران خان نے آپ کو پہلے آزادی مارچ کے نام پر بیوقوف بنایا،آپ لوگ D چوک میں انتظار کرتے رہے وہ جناح ایونیو سے گھر چلا گیا،ایک طرف سازش کا ڈرامہ دوسری معافیاں مانگ رہا ہے۔آپ لوگ ک�� تنہا چھوڑ کر پشاور پناہ لی،اب عارف علوی بھی لائن پر آگیا،جاگو