جب تم کامیاب ہو جاؤ تو اپنا علاقہ چھوڑ دو۔
اپنا ماحول بدل دو۔
کیونکہ
جو تمہیں تب سے جانتے ہیں جب تم کچھ نہیں تھے
وہی تمہارے سب سے بڑے حاسد ہوتے ہیں۔
وہ تمہیں کسی صورت تسلیم نہیں کریں گے۔
(ترک کہاوت)
خرگوش لومڑی کو دوست سمجھتا تھا مگر یہ دوستی تب ختم ہو گئی جب لومڑی کو بھوک لگی۔
یعنی خود غرض لوگ دوستی کا صرف دکھاوا کرتے ہیں اور وقت آنے پر اپنے مفاد کو ترجیح دیتے ہیں۔