نوابشاہ میں شیر محمد رند کی قیادت میں عمران خان رہائی ریلی نکالنے پر پی ٹی آئی کارکنوں پر بلاول زرداری پولیس کا وحشیانہ تشدد اور پرامن کارکنا�� گرفتار
#قوم_کی_روح_عمران_خان
سمجھ نہیں آئی کہ یہ فلم بنائ کس نے ؟ پھر بنائ تھی تو چلائ کس نے ؟🙂↔
چلو بنائ بھی گئ ،
چل بھی گئ ، 2024 کو یہ ٹکڑا نکال کر کون
لايا ؟🤨
ہر طرف پھیلا دیں 🔥🔥
خواتین و حضرات شہر اقتدار اسلام آباد میں انصافیوں نے دفعہ 804 نافذ کردی۔
اسکے ساتھ ساتھ شوشل میڈیا پر موجود ڈیجیٹل نفری نے بھی ہر سُو دفعہ 804 لگا دی۔
ٹاپ ٹرینڈز عمران خان کے نام۔
#خان_کی_کال_قوم_کی_للکار
محسن نقوی اور ترقیاتی فنڈز:
موصوف کو تین ماہ میں الیکشن کروانے کے لیے لگایا گیا تو الیکشن کی تیاری کی بجائے دن رات ترقیاتی منصوبوں کے دورے شروع کر دئیے اور دھڑا دھڑ غیر ضروری فنڈز ریلیز کیے- لاہور ہائی کورٹ نے پابندی لگائے پھر بھی کوئی پرواہ نہیں کی-
@naziarubbani @LALMALHI