@4KRNA_1 ﴿ وَبِالْأَسْحَارِ هُمْ يَسْتَغْفِرُونَ ﴾
استغفر الله العظيم الذِي لا إِله إِلا هو الحي القيوم واتوب إليه
استغفر الله العظيم الذِي لا إِله إِلا هو الحي القيوم واتوب إليه
استغفر الله العظيم الذِي لا إِله إِلا هو الحي القيوم واتوب إليه
#استغفر_الله#استغفار
السلام علیکم❣️
خیر کی توقع رکھو چاہے
مصیبتیں کتنی ہی بڑھ جائیں۔
کیونکہ
مچھلی کے پیٹ میں،
کنویں کی تہہ میں،
قید خانے میں
اور سمندر کے سامنے،
وہاں بھی رب پر یقین موجود تھا۔♥️🌸
صباح الخیر زندگی❤️🦋
Assalam O Alaikum
Good Morning
Have A Blessed Day
Stay Happy & Healthy
🍁🌻🌻And Indeed We, To Our Lord, Will [surely] Return...!!!🌻🌻🍁
#GoodMorning ✨🌄✨
#JummahMubarak ✨💞✨
اے اللّٰہ ہم بڑی امید کے ساتھ تیرے طرف لوٹے ہیں ہمیں اپنے خاص بندوں میں چُن لے۔ ہم چاہتے ہیں کہ ہماری روح پاک رہے ہم تُجھ سے امیدیں وابستہ رکھیں اور صبر ہمت اور استقامت کے ساتھ تیری راہ کی مسافر بنے رہیں۔
"بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے"
اور ہم نے لقمان کو دانائی عطا کی تھی، (اور اُن سے کہا تھا) کہ اللہ کا شکر کرتے رہو۔ اور جو کوئی اللہ کا شکر اَدا کرتا ہے، وہ خود اپنے فائدے کے لئے شکر کرتا ہے، اور اگر کوئی ناشکری کرے تو اللہ بڑا بے نیاز ہے، بذاتِ خود قابلِ تعریف۔
﴿سورۃ لقمان ، ۱۲﴾
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ يَعْلَمُ مَا فِي أَنفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ
اللہ کو تمہارے دلوں کی باتوں کا بھی علم ہے، تم اس سے خوف کھاتے رہا کرو۔