@javerias@SamiaRQazi خون مظلوم بہت زیادہ نہیں بہنے والا
ظلم کا دور بہت دن نہیں رہنے والا
ان اندھیروں کا جگر چیر کے نور آئے گا
تم ہو فرعون تو موسیٰ بھی ضرور آئے گا
#JusticeForArshadSharif
جھنڈا لہراؤ مہم کی سب سے خوبصورت اور عمران خان کے مخالفین کے لیے سبق آموز ویڈیو خیبرپختونخواہ میں ہماری ایک باپردہ بہن پرچم لہرا رہی۔
یاد رکھو جس تحریک میں قوم کی مائیں بہنیں بیٹیاں شام ہوجائیں وہ کبھی ناکام نہیں ہوتی
#پی_ٹی_آئی_جھنڈا_لگاؤ_مہم
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف پوری قوم نمازِ جمعہ کے بعد پرامن احتجاج کرکے دنیا کو بتائے کہ ہمیں اس ناقابل قبول فعل سے کس قدر تکلیف ہوئی ہے۔ عمران خان
دبئی میں منی لانڈررز کی آپسی بندر بانٹ اور تحریک انصاف کو باہر رکھنے پر میٹنگ ہوئی ہے جو اس خوف میں مبتلا ہیں کہ کہیں عمران خان واپس نہ آجائے اور کیسے اسے جیل بھیجا جائے۔ عمران خان #عوام_نہیں_مان_رہی
قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرعالمی پارلیمانوں سے رابطے کا فیصلہ کرلیا۔صادق سنجرانی نے کہا کہ سویڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی کے واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔ اس سے تمام عالم اسلام کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔
#Sweden#BOLNews
یہ میرے لیے سب سے تکلیف دہ عید ہے۔
ہمارے کارکنان اور حامیوں کو جیلوں میں ڈالا گیا ہے اور ان کے ساتھ پرامن احتجاج کرنے کا آئینی حق استعمال کرنے پر مجرموں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے۔
ہمارے بہادر رہنما جن میں خواتین رہنما، ڈاکٹر یاسمین راشد اور عالیہ حمزہ جیل شامل ہیں اور وہ پی ٹی آئی چھوڑنے سے انکار کر رہے ہیں۔@ImranKhanPTI