مریم نواز کے اپنے ہی پتے ہوا دینے لگے🔥
ڈار ریپ کیس میں رضا ڈار کو بچانے کا منصوبہ🚨
کیا میاں وحید باس ہو سکتا ہے⁉️
کیا DIG Lahore اور ایک مرکزی ملزم دو روز قبل جاتی عمرہ میں موجود⁉️🚨🚨 https://t.co/gB9FX3BZLa
لڑکیوں نے اپنے بیان میں بتایا کہ ان لڑکوں کے فون سے کالز ہوتی تھیں میسجز ہوتے تھے تو پھر یہ فون ٹریس کیوں نہیں کیے گئے
میں داخلہ کا مشیر رہا ہوں مجھے پتا ہے ہمارے پاس فون ٹریس کرنے کی مکمل صلاحیت ہے یہ ایک ایسا سوال ہے جس کا جواب DIG فیصل کامران نے نہیں دیا
شہزاد اکبر
🚨🚨اگر سرکار کی نوکری کرتے تو آج پریس کے سامنے اتنا شرمندہ نا ہونا پڑتا ، بیچارہ جاتی عمرہ کی چاکری کر کے رسوا ہو رہا ہے!‼️
DIG OPS Lahore آج لاہور میں صحافیوں کو مطمئن نا کر پائیں یہ کیا آزادانہ تفتیش کر پائیں گے؟؟
Why only Ishaq Dar and not the named culprit Raza Dar’s uncle Ali Dar who is the Crypto "Boss” and reportedly mentor of Raza Dar and the CM Punjab who is clearly pressuring Lahore police to save her brother in law from any consequence???
Why not seek an independent investigation by a JIT???
یہ پولیس والا بہت بڑا چغد ہے یا بنانے کی کوشش کر رہا ہے
ذرا اس کی بات سنیے وہ رضا ڈار جو دنیا کی بڑی کرپٹو کانفرسز میں جاتا ہے اور لاکھوں ڈالر کا کاروبار کرتا ہے نائب وزیراعظم کا نواسا اور کرپٹو کنگ علی ڈار کا بھانجا ہے جو کہ چیف منسٹر کا بہنوئی بھی ہے
اس رضا ڈار کا ”باس“ وحید نامی کوئی معمولی سا بدمعاش ہے ‼️
واہ پیارے واہ۔۔۔ لگتا ہے DIG کا برانڈ کوئی انتہائی سستا والا ہے یا پھر میڈیم کا بہت پریشر ہے⁉️
ایک صحافی نما شخص عمار مسعود نے کہا تھا کہ رضا ڈار کو بھی لڑکیوں کیساتھ اغواء کیا گیا تھا اور پولیس نے جب آزاد کروایا تو وہ بھی بندھا ہوا تھا
یہ وہ بیانیہ تھا جو بنایا جا رہا تھا لیکن پھر ویڈیو آ گئی
عدیل راجہ
دو دن پہلے مریم نواز سپریم کورٹ میں “آنر ایبل ججز” کی گردان کرتے ہوئے پرچیوں سے جیل اصلاحات پر تقریر پڑھ رہی تھی، جیسے انصاف کی سب سے بڑی علمبردار وہی ہے۔ مگر قدرت بھی عجیب ہے؛ جس دن یہ پورے اعتماد سے جھوٹ بولتی ہے، اگلے ہی دن کوئی نہ کوئی واقعہ ان کی ساری ملمع کاری اتار کر اصل چہرہ سب کے سامنے لے آتا ہے۔
ایک ماں کی آہ کبھی رائیگاں نہیں جاتی...
وہ عرش تک پہنچتی ہے۔
زمین کی عدالت خاموش ہو سکتی ہے، مگر اللہ کی عدالت کبھی خاموش نہیں ہوتی۔
اگر دنیا میں انصاف نہ بھی ملے، تو آخرت میں ہر مظلوم کو انصاف ضرور ملے گا اور ہر ظالم اپنے اعمال کا حساب دے گا۔ اللہ ہی سب سے بہتر انصاف کرنے والا ہے۔
@javerias
Despite facing over a hundred unjust cases, a stolen mandate, his family being ruthlessly targeted, prisoner abuse, a relentless political vendetta, and the blatant abuse of judicial power, Imran Khan continues to stand tall.
By enduring solitary confinement and state oppression without breaking or compromising, he has transformed from a political leader into a global symbol of steadfastness proving to the people of Pakistan that true freedom requires facing the darkest times with absolute courage.
#خان_کی_رہائی_تک_لڑتے_رہنا_ہے
ہو گا دنیا میں تو بیمثال
میرے بچے، میرے نونہال
کورکمانڈر پشاور کے داماد۔۔بلال بن ثاقب، کرپٹ کرنسی ماسٹر
کرپٹو کرنسی کا جینئیس اپنا اپنا۔۔
مریم نے اپنا ایڈوائزر ڈار کو
اور چوہدری نے اردلی کا لگوایا ہوا ہے۔۔بلال بن ثاقب
یاسر شامی کو اس سارے معاملے کو کریڈیٹ جاتا ہے۔ جس نے پولیس کے جھوٹے بیانیے کو ایکسپوز کر دیا، جو پولیس نے پریس ریلیز جاری کی تھی کہ میریم نواز کے حکم پر پولیس نے ایکشن لیا اور غیر ملکی خواتین کو بازیاب کروایا گیا، یہ دعویٰ پولیس کا جھوٹا نکلا۔ صدیق جان
یاسر شامی نے CCTV ویڈیو کے ساتھ ساری حقیقت بتا دی 🚨
غير ملكى لڑکیاں لاہور پولیس نے بازیاب نہیں کی تھی ۔ اغوا کرنے والے ملزمان کی گاڑی کا ایکسیڈنٹ ہوا تو لڑکیوں نے گاڑی سے چھلانگ لگا دی
سنتا جا شرماتا جا !
غیر ملکی خواتین کے ساتھ لاہور میں پیش آنے والے زیادتی کے افسوسناک واقعے نے شہریوں کے تحفظ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
👇