President PYO @JavedNLaghari thankful Chairman @BBhuttoZardari 4 shortlisting him in candidature of Senate of Pak
He said Its real honor for me that iam short listed, no matter if iam getting ticket or not but at least my leadership has shown confidence in me
Proud to be a Jyala
وضاحت پڑھ کیں۔ صدر زرداری تاریخ لکھتا ہے ، ایک عظیم رہنما ۔
( صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان گزشتہ روز ہونے والی ملاقات کے حوالے سے ترجمان کی وضاحت۔
ملاقات میں صوبوں سے متعلق امور پر گفتگو سے متعلق میڈیا رپورٹس میں کوئی صداقت نہیں: ترجمان )
اٹھارویں آئینی ترمیم کو رول بیک کرنے اور نئے صوبے بنانے کے حوالے سے سوال پر چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کے مؤقف کو دہراتے ہوئے کہا کہ صوبہ سندھ کے عوام اور منتخب نمائندوں نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، اب ہمیں اس موضوع کو ہی ختم کردینا چاہیئے۔
@BBhuttoZardari
“کراچی کی بلدیاتی حکومت کو عوام کی خدمت کرتے دیکھنا خوش آئند ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں ایسی کم ہی بلدیاتی حکومتیں دیکھنے میں آئی ہیں جو حقیقی معنوں میں عوام کی خدمت کر رہی ہوں۔ حکومت اور سیاست دانوں کا یہی فرض ہے کہ وہ نفرت اور تقسیم کو فروغ دینے کے بجائے عوام کے مسائل حل کرنے کی کوشش کریں۔
ایک ایسے وقت میں جب مہنگائی، بے روزگاری اور غربت عروج پر ہیں اور عوام معاشی مسائل کا سامنا کر رہے ہیں، سندھ حکومت اور کے ایم سی کی کوشش ہے کہ جہاں تک ممکن ہو، عوام پر معاشی بوجھ کم کیا جائے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لیاری ٹاؤن میں تاریخی ڈاکٹر کیخسرو نانابھائے اسپینسرز آئی اسپتال کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔
لائیو: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لیاری ٹاؤن میں تاریخی ڈاکٹر کیخسرو نانابھائے اسپینسرز آئی اسپتال کے دورے کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے ہیں۔ https://t.co/OBEICH2O0l
یوم سیاہ کشمیر،خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کابالخصوص کشمیری خواتین اور بچوں سے اظہار یکجہتی، حق خودارادیت کی حمایت کا اعادہ
@AseefaBZ#KashmirBlackDay
مزید پڑھیں: https://t.co/rvfF6YQg3m
Congratulations to Ada @JavedNLaghari on being appointed as General Secretary, Nawabshah Division, PPP.
Special thanks to the PPP leadership, Chairman @BBhuttoZardari , Asif Ali Zardari, Adi Faryal Talpur and @AseefaBZ for trusting us once again.
Khi. President PYO Sindh & newly appointed GS PPP SBA div Javed Nayab Laghari & Inf sec PYO Sindh newly appointed PPP div MPKS INf Sec @taimoormaheraly Met with Peoples Youth Karachi div officials at People’s Secretariat, got congratulated on being enter into PPP mother wing.

شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا وعدہ تھا کہ وہ عوام کو روٹی، کپڑا اور مکان دلوائیں گی۔ میں بہت خوش ہوں کہ سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت وہ وعدہ پورا کر رہی ہے۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
Sindh Education Minister @sardarshah1 inaugurated the UAN number 021-111-002-100 to facilitate admission guidance for intermediate college students as well as support for their parents.
#SindhEducation#CollegeAdmission#SindhcollegeEducation
https://t.co/BVgKcVzCu6…
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت بننے والے 21 لاکھ ماحول دوست گھر محض ایک چھت نہیں بلکہ یہ لاکھوں خاندانوں کیلئے ایک ایسا محفوظ مقام ہے جہاں لوگ اپنی زندگی تحفظ کے ساتھ گزار رہے ہیں۔
@BBhuttoZardari#SPHF#ApniZameenApnaMakaan
سندھ پیپلز ہاؤسنگ فار فلڈ ایفیکٹیز کے تحت جو آپ کو گھر بناکر دئیے جارہے ہیں وہ اب سیلاب میں گریں گے نہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی تعلقہ رتوڈیرو کے گاؤں راہوجا میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے گھر کے دورے کے موقع پر گفتگو، بچوں سے مکالمہ کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ اسکول باقائدگی سے جائیں اور پڑھائی دل لگا کر کریں آگے جاکر آپ نے اپنے خاندان کا سہارا بننا ہے۔
@BBhuttoZardari
آپ نے مجھے گھر دیا جس سے مجھے پناہ ملی، اب میں اپنے بچوں کو محفوظ چھوڑ کر کام بھی کرسکتی ہوں، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے لاڑکانہ کے تعلقہ رتو ڈیرو کے گاؤں راہوجا میں SPHF کے تحت مفت گھر حاصل کرنے والی خاتون کا مکالمہ -