ناانصافی پر انکےقابلِ جواز غصے اور مایوسی کو ہوا اس وقت ملی جب سینیٹرز کیجانب سےگزشتہ دو ہفتوں سے اپنی حمایت میں کی جانےوالی استدعاؤں کے باوجود سپریم کورٹ کے دروازے ان پر بند رہے۔چنانچہ انہوں نے ٹویٹ کیا اور پھر سے دَھر لئے گئے۔ریاست کی اس فسطائیت کیخلاف ہر فرد آواز بلند کرے!
بناناریپبلک ہی نہیں جس تیزی سےہم ایک فسطائی ریاست بن رہےہیں اس پرمجھےنہایت حیرت وتکلیف ہے۔کیسےکوئی اس کرب و آزار کےاحساس سے ��اری رہ سکتاہےجس سےسینیٹرسواتی زیرِحراست تشدد اور بلیک میلنگ کی غرض سےاپنےاہلِ خانہ کو بھجوائی جانےوالی اپنی اور اپنی قدامت پسند اہلیہ کی ویڈیوکےبعدگزرے
Again, I ask our Honourable judges where is the justice in all this? Is the Article 14 Constitutional provision only to be applied selectively for the high & mighty State functionaries?
Senator Swati was stripped naked, tortured, humiliated through an illegal video sent to his wife. For weeks he has sought justice from SC to no avail. So when he reacts in justifiable anger & frustration, he is put in jail & at last count 15 FIRs registered against him across Pak
Article 14 of our Constitution refers to "Inviolability of dignity of man"; so my question to our Honourable SC Judges is whether this provision is only applicable to the powerful of the State & for everyone else there is no protection of their basic human dignity?
ردِعمل کا اظہار کرتےہیں تو انہیں جیل میں ڈال دیا جاتا ہےاور ملک بھر میں ان کیخلاف کم و بیش 15 پرچےکاٹ دیےجاتےہیں۔اپنےمعزز ججز سےمیں پھر سےپوچھتا ہوں کہ اس سب میں انصاف کدھر ہے؟ کیا دستور کا آرٹیکل 14 امتیازی طور پر محض اعلیٰ و طاقتور ریاستی حکام کیلئے ہی قابلِ اطلاق رہے گا؟
سینیٹر اعظم سواتی کو برہنہ کیا گیا،انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور انکی اہلیہ کو ایک نازیبا(غیرقان��نی)ویڈیو بھجوا کر انکی تذلیل کی گئی۔ہفتوں تک وہ سپریم کورٹ سےحصولِ انصاف کےمنتظر رہےمگر انکی کوششیں بےسود ثابت ہوئیں۔جب قابلِ فہم غصےاور مایوسی کےعالم میں وہ (ان زیادتیوں پر)
We need your continuing support in order to complete the project on time, so that we can provide high quality cancer care to the people of Karachi, interior Sind & Balochistan. I know I can rely on the ppl of Pak as always to see this through to completion.