الحمداللہ
عمران خان کی بہنوں کو رہا کردیا گیا
چیئرمین گوہر علی خان آج عمران خان کے ہدایات پر لاہور کے انتہائی اہم دورے پر ہیں انشاءاللہ اُمید ھے مذید اچھی چیزیں آنے والی ہے
انصافینز پلیز کھوسہ صاحب کو بُرا بھلا مت کہیں ۔۔کیا پتہ اُنہیں خان صاحب سے ملنے کی اتنی خوشی ہو ۔اتنے دن بعد جو وہ ملے ہیں ۔۔
اگر میں انکی جگہ ہوتی میرے تو دانت باہر آ جانے تھے خوشی سے 🫣🤣🤣