سائرہ بانو کیا زبردست جواب دیتی ہیں
رانا عظیم صاحب اور یاسر رشید صاحب نے چینل 92 کے پروگرام میں ان سے سوال کیا کہ بھائی کی حکومت ہونے کے باوجود نواز شریف واپس کیوں نہیں آرہے؟؟
سائرہ بانو کا جواب : لیول پلئینگ فیلڈ اور پلڑا برابر ہونے کے باوجود وہ اس لیے نہیں آرہے کہ رشتے والوں کو چھوٹی بہن (شہباز شریف ) پسند آ گئی ہے 😂😂😂😂😂
Oh the moon of Hashim
Oh the lion of Ali(a)
Oh the commander of loyalty
Oh hope of Sakina(s)
Oh back bone of Hussain(a)
How can we forget
Your chopped arms
Your injured eye
Pieces of your body
💔
Salutations upon Abbas ibn e Ali(a)
#محرم_1445
ہے سارے نہالوں کی یہاں عمر طبیعی
مرجھائے گا کل وہ بھی جو گل آج کھلا ہے
تجھ پر نہ خزاں آئے گی اے نخل شہادت
تجھ کو علی اکبر ع کا جواں خون ملا ہے
(پروفیسر محمد طہ خان)