O Allah, as pilgrims are gathered in Arafah on this Great, blessed Day of Hajj, we ask You to grant them ease and accept their acts of worship and safe each and everyone's journey. O Allah, forgive our sins on the special day of Hajj.
Aameen.
#HajjeAkbar#Hajj2022#HajjMubarak
بابِ جبریل کے پہلو میں زرا دھیرے سے
فخر کہتے ہوئے جبریل کو یوں پایا گیا
اپنی پلکوں سے ددِ یار پہ دستک دینا
اُونچی آواز ہوئی عمر کا سرمایہ گی��
#masjidnabawi
#توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
علیم خان صاحب کے مطابق انہیں نوٹس MPA بننے کے بعد آنے شروع ہوئےلیکن یہ نوٹس تو MPA بننے سے پہلے جنوری میں بھیجا گیا ہے تو علیم خان صاحب اس وقت کون سی عمران خان کی گورنمنٹ تھی جو آپ کو CM پنجاب بننے سے روکنا تھا جو آپ کو نوٹس بھیجا گیا۔
اقرار پر اس تشدد کا ذمہ دار کون ہے ؟
جب عام آدمی کے مقابلے میں بااثر سمجھے جانے والے افراد کے ساتھ یہ سب ہوتا ہے تو عام آدمی کے ساتھ کیا نہیں ہوتا ہوگا ؟
مطلب تشدد کرنے والوں کو بھی یقین تھا کہ ان کا جو دل چاہے گا کریں گے اور کوی ان کا کچھ نہیں بگاڑُسکتا