مری کا چپہ چپہ پاکستان فوج کے قبضے میں ہے جو سارے کا سارا اس سانحہ والے علاقہ میں ہے۔۔۔ آئی ایس پی آر یہ ڈرامہ بند کرے کہ فوجی مدد کو آئے ہیں! اصل بات یہ ہے کہ یہ لاشیں اٹھانے اور انکے ساتھ تصویریں کھینچنے آئے ہیں تاکہ عوام میں واہ واہ ہوسکے۔ بے شرم فوج!
#Murree