پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات
فریال تالپور سے کراچی چیمبر آف کامرس کے وفد کی زرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات
فریال تالپور سے ملاقات کرنے والے وفد میں زبیر موتی والا، ریحان حنیف، ایم جاوید بلوانی، طارق یوسف اور ادریس میمن شامل
ملاقات کے دوران تاجر کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل اور صنعتی و کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلیئے تجاویز و اقدامات پر تبادلہ خیال
فریال تالپور کا تاجر کمیونٹی کے نمائندگان کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی
ملاقات میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب، ارکان قومی اسمبلی میر اعجاز حسین جکھرانی اور کرنل ریٹائرڈ اسد نیازی، ایم پی اے سہیل انور سیال، ایم پی اے سعدیہ جاوید اور کرم اللہ وقاصی بھی موجود تھے
آج جس بڑی تعداد میں عوام نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے، وہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ عوام کا اعتماد اگر کسی جماعت پر ہے تو وہ پاکستان پیپلز پارٹی ہے۔ حلقہ تین اسکردو میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر اس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ آج کا اجتماع دراصل عوامی فیصلے اور سیاسی رجحان کی عکاسی ہے۔
گلگت بلتستان کے عوام بخوبی جانتے ہیں کہ آج بھی انہیں جو سہولیات میسر ہیں، چاہے وہ بیس ارب روپے کی سبسڈی ہو، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام ہو، لینڈ ریفارمز ہوں یا گندم پر سبسڈی، یہ سب پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام دوست پالیسیوں کا نتیجہ ہیں۔ پیپلز پارٹی اور عوام کے درمیان اعتماد، محبت اور براہ راست رشتے کی ایک مضبوط تاریخ موجود ہے۔
انشاء اللہ 7 جون کو عوامی حمایت کے ساتھ پاکستان پیپلز پارٹی کے نمائندے بھاری اکثریت سے کامیاب ہو کر گلگت بلتستان میں اپنی حکومت قائم کریں گے۔
صوبائی صدر گلگت بلتستان پاکستان پیپلز پارٹی امجد حسین ایڈووکیٹ
@amjadhussainaza
Drainage work on Hussaini Road is progressing in a well-coordinated manner, with new pipelines being laid for effective rainwater drainage and to reduce urban flooding. This initiative will soon extend to all market areas, addressing long-standing drainage issues.
اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں چیئرپرسن BISP سنیٹرروبینہ خالد سے چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی دفاع سردار فتح اللہ خان میاں خیل کی اہم ملاقات
خیبرپختونخوا سمیت ملک بھر میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے دائرہ کار کو مزید وسعت دینے پر اتفاق۔
مستحق خاندانوں تک مالی معاونت کی فراہمی کو مزید مؤثر اور تیز بنانے پر زور۔
خواتین کی معاشی خودمختاری اور سماجی تحفظ کے لیے BISP کے کردار کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال۔
پروگرام کے تحت خواتین کو سہولیات کی فراہمی میں آسانی پیدا کرنے کے اقدامات پر غور۔
شفافیت کو یقینی بنانے اور رقوم کی تقسیم کے نظام کو مزید بہتر بنانے پر اتفاق۔
ڈیجیٹل سسٹم کے ذریعے مستحق خواتین تک براہ راست امداد پہنچانے کے طریقہ کار پر گفتگو۔
سنیٹر روبینہ خالد کا فلاحی پروگرامز میں شفافیت اور میرٹ کو اولین ترجیح دینے کے عزم کا اعادہ۔
خواتین مستحقین کی رسائی بہتر بنانے کے لیے نئے اقدامات متعارف کرانے پر غور۔
حلقہ انتخاب اور صوبائی سطح پر سماجی تحفظ کے نیٹ ورک کو مزید فعال بنانے پر بھی تبادلہ خیال۔
@RubinakhalidPPP
Proud to continue a legacy of humanitarian service through the Pakistan Red Crescent Society founded by Quaid e Azam Muhammad Ali Jinnah on 20 December 1947. As Chairperson of PRCS from 1974 to 1977, my grandmother Begum Nusrat Bhutto helped strengthen the institution and played a key role in the transition from Red Cross to Red Crescent in Pakistan. My mother Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto also remained committed to PRCS healthcare and welfare initiatives.
صوبہ سندھ میں ہائی ویز اور موٹر ویز کی ابتر صورتحال لمحۂ فکریہ بن چکی ہے۔ جگہ جگہ مرمت کے نام پر سڑکوں کو ادھورا چھوڑ دینا عوام کے لیے مسلسل اذیت اور خطرے کا سبب بن رہا ہے۔ حالیہ دنوں کراچی اور ٹنڈو مستی خان میں پیش آنے والے افسوسناک ٹریفک حادثات، جن میں قیمتی جانوں کا ضیاع ہوا، اسی غفلت کی عکاسی کرتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ سندھ کے ساتھ یہ ناانصافی اور سوتیلی ماں جیسا سلوک آخر کب تک جاری رہے گا؟۔ سینیٹر وقار مہدی
@WaqarMehdiPPP1
گڑھی خدا بخش جاتے ہوئے راستے میں ضلع سکھر کے کیمپ میں پاکستان پیپلز پارٹی ضلع سکھر کے جنرل سیکریٹری بیرسٹر ویرم خان مہر سے ملاقات ہوئی، اس موقع پر سپاف کے دوست بھی موجود تھے، جن میں سپاف ڈویژن سکر کے جنرل سیکریٹری سید محسن شاہ اور سینئر نائب صدر سپاف ضلع سکر جواد سولنگی شامل تھے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر گلگت بلتستان پارٹی سے روابط کے لیے قائم کمیٹی کا پہلا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔
ہماری کوشش ہے کہ گلگت بلتستان کی تنظیمی ڈھانچے کو مزید مضبوط اور فعال بنایا جائے۔
@BBhuttoZardari
ڪنڌڪوٽ
جنرل سيڪريٽري پي پي پي ضلع ڪشمور/وائيس چيئرمين ضلع ڪائونسل ڪشمور مير الطاف احمد خان کوسو صاحب سينيئر اڳواڻ پي پي پي حاجي ارباب علي کوسو جي وفات تي سندس وارثن سان تعزيت ڪندي ڏک جو اظهار ڪيو
ان موقع تي ڪافي تعداد ۾ ورڪر پڻ موجود هئا
گمبٹ اسپتال میں 200 سے زائد زندگیاں نئی امیدوں سے جڑ گئیں۔
50 لاکھ روپے کی لاگت کا علاج بون میرو ٹرانسپلانٹ، عوام کے لیے بلکل مفت! یہ صرف علاج نہیں، بلکہ انسانیت سے محبت کا عہد ہے۔
یہ ہے پاکستان پیپلز پارٹی کی خدمت کی سیاست، جو ہر دھڑکتے دل کے ساتھ کھڑی ہے۔
@BBhuttoZardari#GIMS
27 اکتوبر 1947 کشمیر کی تاریخ کا سیاہ دن ہے، جب بھارت نے غیر قانونی طور پر وادیٔ کشمیر پر قبضہ کیا۔ یہ دن کشمیری عوام کیجدوجہد اور قربانیوں کی یاد دلاتا۔ ہم ہمیشہ کشمیری عوام کے ساتھ ہے اور چیئرمین بلاول کے وژن کے مطابق آزادیِ کشمیر تک سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رہ گی
یومِ سیاہ اس دن کی علامت ہے کہ جب بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کیا، مگر کشمیری عوام آج بھی اپنی آزادی کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں۔
ان کی قربانیاں، حوصلہ اور عزم ہماری جدوجہدِ انصاف کی رہنمائی کرتے ہیں۔
پاکستان پیپلز پارٹی کشمیری عوام کے ساتھ ہمیشہ شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔
On #KashmirBlackDay , we stand with our Kashmiri brothers & sisters in their just struggle for freedom. Pakistan remains steadfast in support of Kashmir’s right to self-determination, justice for Kashmir is peace for South Asia. ✊🇵🇰
#Kashmir#کشمیربنےگاپاکستان
13 years to this day; Oct 18th, 2013—the day I first met my Chairman @BBhuttoZardari.
Always his forever little jiyali, with the same love, pride & loyalty! ♥️🖤💚🥹