یہ وہ طرزِ زندگی ہے جو PPPنے گزشتہ 18 برسوں میں اپنے صوبے کے عوام کے لیے منتخب کیا ہے۔ورنہ دنیا بھر میں گھومنے والے انکے رہنمااتنا تو ضرور جانتے ہوں گے کہ صاف ماحول، نکاسیٔ آب، پینے کاصاف پانی اورباوقارزندگی کوئی عیاشی نہیں، بلکہ Basic Human Rights ہیں۔
عام استعمال کی ہرچیز کو لگژری بریکٹ میں ڈال دیا گیا تاکہ لوگ جی ہی نہ سکیں۔ پنکھا،کولر لگژری ہے عوام نے سولر لگایا تو یہی پالیسی رہی۔وہ وقت دور نہیں جب عوام کے ہاتھ حکومت سے زیادہ مضبوط ہوں گے پھر آپ تیار رہیں عوام کے غصےکا سامنا کرنے کے لیے!
سینیٹر پلوشہ
سناو پھر۔۔۔ ہے نہ گالاں کھان دا پروگرام۔۔۔
مطلب جن ممالک میں لیوی نہیں لی جاتی وہاں تو عوام پر کچھ خرچ نہیں ہوتا۔۔۔
لیوی کہاں خرچ ہوتی، عوام اچھی طرح جانتی ہے۔
یہ تم لوگوں جو پرٹوکول ہیں، بجلی کے یونٹس فری ہیں گاڑیوں کا پیٹرول فری ہے، لیوی اس میں خرچ ہوتی ہے
بجلی گھروں کا سرکلر ڈیٹ تو سنا تھا مگر حیران کن طور پر گیس اور پٹرولیم میں سیکٹر میں بھی 36سو ارب سرکلر ڈیٹ کا انکشاف ہوا ہے۔
مزے کی بات ہے اس میں 1900 ارب اصل رقم اور 1700 ارب اس پر وقت پر ادائیگی نہ کرنے کا جرمانہ ہے۔
پاکستانی تو مہنگا پٹرول/گیس بلز/لیوی دے رہے ہیں پھر یہ 1900 ارب ادا کیوں نہ ہوئے جس پر اب 1700 ارب ہرجانہ بھی لگ گیا ہے۔
ہمارے حکمرانوں اور بیوروکریٹس کے نزدیک یہ سترہ سو ارب روپے کا ہرجانہ محض سترہ سو روپے ہے جو وہ عوام سے ہی وصول کر کے کمپنیوں کو دیں گے؟
@NeoNewsUR@NasrullahMalik1
ہمیں بتایا جائے کہ انڈیا نے تیل کی کتنی قیمتیں بڑھائی ہیں اور آپ نے کتنا اضافہ کیا ہے ۔ انڈیا میں کتنا ٹیکس ہے اور آپ کتنا ٹیکس لے رہے ہیں ۔آپ تو عوام سے 8 فروری کا بدلہ لے رہے ہیں ۔ سینئر صحافی عمر دراز گوندل کا تجزیہ
کراچی اب کوئی شہر نہیں، ایک لاوارث مقتل گاہ بن چکا ہے! کلفٹن میں ڈاکٹر آکاش کا بنک کے باہر ڈکیتی مزاحمت پر سرِعام قتل۔ شہر کی عوام لاوارث ،یہاں کوئی قانون، کوئی حکومت اور کوئی محافظ موجود ہی نہیں ہے۔ سب مٹ چکے ہیں!
پیپلز پارٹی ، وزیر داخلہ نااہل لنجار اور وزیر اعلیٰ نامراد علی شاہ ،پولیس و رینجرز سے کسی قسم کے تحفظ کی امید رکھنا اب خودکشی کے برابر ہے۔
یہ حکمران اور سکیورٹی ادارے صرف ٹیکس نچوڑنے، وی آئی پی پروٹوکول چمکانے اور اپنی مراعات بچانے کے لیے زندہ ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی موجودگی میں پورا شہر ڈاکوؤں کے آگے گھٹنے ٹیک چکا ہے۔
جب ریاست خود مجرموں کی سرپرست بن جائے، تو شہریوں کے پاس اپنی لاشیں سڑکوں پر رکھ کر دھرنا دینے کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ اس نظام سے کوئی امید نہیں رہی!
اگر یہاں ہمارے قابل ترین نوجوانوں کو یوں ہی کیڑے مکوڑوں کی طرح مرنا ہے، تو پھر اس شہر اور ملک کو اللّٰہ ہی حافظ ہے!
پنجاب میں اس وقت لوگوں کا معاشی قتل ہو رہا ہے اور افسر شاہی نے مریم صاحبہ کی سیاسی تباہی کا مکمل بندوبست کر دیا ہے اس قدر مہنگائی اور بجلی کے بل گیس کے بل ہیں ایسے میں پیرا فورس جیسے بدمعاش غریب پر چھوڑ دیے ہیں
خدا کے لئے لوگوں کے کاروبار تباہ مت کرو
ایک انڈین فلم تھی گنڈا راج ۔۔۔۔ جو کچھ اس فلم مین دکھایا گیا تھا آج بلکل ویسا ہی پاکستان میں ہو رہا۔۔۔ ریڑھی پے اگر مریم نواز کی تصویر نہ لگائی تو 20 ہزار روپے جرمانہ ہو گا۔۔۔۔
غریب پاکستان کی مالدار DC صاحــــبہ!!
صرف ریڑھی بانوں کو سزا دینے, چھوٹے دوکانداروں کی دوکانیں بند کرنے کے لیے, DC صاحبہ کو غریب پاکستانیوں کے جیب سے کروڑوں روپے ماہانہ ادا کی جاتی ہے!!
پاکستان پر پٹوایوں جیالوں کے بعد مسلّط شدہ ٹولہ یہ بیوروکریسی ہے!!
میری 15 سالہ بیٹی گزشتہ 14 دن سے لاپتا ہے، لیکن پولیس ہماری کوئی مدد نہیں کر رہی۔ SHO نعیم اعجاز نے بھی تعاون نہیں کیا۔ میں CPO کے پاس بھی گئی، مگر انہوں نے بھی یہی کہا کہ آپ SHO کے پاس جائیں۔ اس کے باوجود SHO نے ہماری کوئی مدد نہیں کی۔ آج میری بیٹی کو لاپتا ہوئے 14 دن ہو چکے ہیں، مگر پولیس اسے تلاش کرنے کے لیے ذرا سی بھی کوشش نہیں کر رہی۔ میری سب سے گزارش ہے کہ خدارا میری بیٹی کو ڈھونڈنے میں میری مدد کریں۔ — گوجرانوالہ سے ایک ماں کی فریاد
@hinaparvezbutt@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@GovtofPunjabPK
کیپٹن صفدر نے سلینڈر گیس سے سوئی گیس کا افتتاح کر دی، پیچھے گیس کی لائن ہی نہیں تھی تو صحافی حیران تھے گیس کا افتتاح کیسے ممکن ہے، جب دیکھا تو گیس سلنڈر رکھا ہوا تھا