یااللہ! تجھے تیرے محبوب کا واسطہ! ارشد شریف کے قاتل۔عمران ریاض کے اغواکار۔ عمران خان کو سزا دینے والے۔باجوہ،عاصم منیر،ندیم انجم۔فیصل نصیر، نواز شریف اورسہولتکاروں کی زندگیاں انکی اولادوں سمیت ایسےعذاب میں مبتلا کر کہ یہ سب موت مانگیں مگر انکو موت نہ آۓ۔ آمین یا رب العا لمین😭🙏🏻😭
باڑہ بازار خیبر چوک پر ایمرجنسی اور گورنر راج کے ممکنہ نفاذ کے خلاف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ہونے والے پُرامن احتجاج پر پولیس کی فائرنگ
جو اکیلا شہید ارشد شریف شہید جانتا تھا کہ پسِ آئینہ کون ہے، آج پوری قوم جان چکی ہے!
سرِ آئینہ چہرے بدلتے ہیں، مگر پسِ آئینہ کردار کوئی اور ادا کر رہا ہے۔
" سر آئینہ شہباز شریف ہیں، پس آئینہ کوئی اور ہے "
@javerias
آج کالعدم BLA نے پاکستانی کوسٹ گارڈز کی دو کشتیوں پر حملہ کیا، حملے میں 15 کوسٹ گارڈز ہلاک ہو گئے
بلوچستان میں تیس دنوں کے اندر یہ پاکستانی فورسز کے لیے دوسرا بدترین دن تھا اس سے پہلے ایک ہی دن میں 18 فوجیوں کو ہلاک کرنے کے بعد ان کی لاشیں جلا دی گئی تھیں
بلوچستان ٹوٹ رہا ہے
بریکنگ نیوز 🚨وقار ملک نے قوم کو خوفناک صورتحال سے آگاہ کردیا۔ عمران خان کو اب قتل کردیا جائے گا۔ سارا بندوبست اسی لیے کیا جارہا ہے 🔥🔥
عمران خان کی ملاقاتیں اب بالکل ہی نہیں ہونی۔عمران خان کو انہوں نے Missing Person بنادیا ہے۔ یہاں تک کہ ہم گورنر راج لگا دیں گے، ایمرجنسی لگا دیں گے، لیکن عمران خان سے ملاقات نہیں ہونے دیں گے۔ اس میں سب سے خطرناک چیز یہ ہے کہ یہ عمران خان کی جان لینے کے در پر ہیں۔ یا انہوں نے یہ سارا کنٹرول اس لئے کیا کہ خدانخواستہ کوئی ایسی ویسی خبر باہر آتی ہے تو KP میں بھی ایمرجنسی لگی ہوگی۔ ہر طرف فوج پھر رہی ہوگی۔ بہنیں الریڈی جیل میں ہیں۔ کُچھ عمران خان کے وفاداروں کو ابھی گرفتار کرلیا جائے گا اور پھر اس کے بعد خدانخواستہ یہ کوئی بری خبر جاری کر سکتے ہیں۔ اس لئے میں کہتا ہوں پاکستانیوں باہر نکلنے کے علاؤہ آپ کے پاس کوئی آپشن ہی نہیں ہے۔ ان کے عزائم بہت خطرناک ہے ۔
رجیم چینج کی رات عمران خان کے الفاظ تھے، ”اللہ الحق ہے۔ سچ کا خدا ہے”۔
ارشد شریف نے کہا، ”عمران خان نے بہت بڑا کام کیا۔ سب کو ایکسپوز کردیا“۔
گذشتہ مدت میں بہت بار سُنا میں نے، ”مراد سعید کے لڑکے“، ”مُراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان کو بیچ دیا“، ”ُمراد سعید کے لڑکوں نے عمران خان سے غداری کی“۔ اللہ گواہ ہے مراد سعید کی کوئی ٹیم نہیں۔ مراد سعید خود محض عمران خان کی مرہون منت ہے۔ پھر بھی مجھے فخر ہے کہ “مراد سعید کے لڑکوں نے“ اپنے لیڈر عمران خان کی طرح حکومت قربان کردی اپنی قوم کا سودا نہیں کیا۔ عمران خان سے ملاقات کے بدلے پختونوں کے خون کی بلی مانگنے والے ہوس پرست درندوں کے سامنے سرینڈر نہیں کیا۔ جس طرح عمران خان نے رجیم چینج کی رات ہر نام نہاد محب وطن، ہر زبان و کلام کے جمہوری، ہر دکھاوے کے وطن پرست کے چہرے سے نقاب نوچا تھا آج اُس کی ٹیم نے بھی ان غاصبوں کو مجبور کردیا کہ اپنے گھناؤنے منصوبوں کے ساتھ کھل کر سامنے آئیں اور قوم کے سامنے اپنے لفظوں میں اقرار کریں کہ عمران خان کے نام پر بنی حکومت۔ اس کے منتخب کردہ وزیر اعلی کا جرم اپنے لوگوں کی زندگیوں کو اقتدار پر مقدم رکھنا تھا۔ قوم اپنے غداروں کے چہرے دیکھ اور جان چکی ہے۔
مجھے ہمیشہ سے اس بات کا یقین رہا ہے کہ عمران خان کی زندگی کی ضمانت، اس امر میں پوشیدہ ہے کہ ہم عمران خان کے نظریے کو اس طرح رپلیکیٹ کریں کہ یہ گمان ذائل ہوجائے کہ عمران خان کو قید رکھ کر، اسے دنیا سے کاٹ کر اس جدوجہد کو روکا جاسکتا ہے۔ آج ہم نے ثابت کردیا ہے کہ سلاخوں کے پیچھے سے بھی عمران خان اپنی قوم کا سودا کرنے سے انکاری ہے۔ کہ عمران خان کی خاموشی بھی ان درندوں کی سب چھنگاڑوں پر بھاری ہے۔ کہ عمران خان ایک نسل کو عمران خان بنا چکا ہے۔
🚨باڑہ خیبر میں قبائیلی عوام اور پولیس کی شدید جھڑپیں۔ مظاہرین کسی بھی طور پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں، بہت ہو چکا ہمارے علاقوں کا امن جان بوجھ کر خراب کیا جا رہا ہے۔
میرے عزیز ہموطنو اور پیارے پاکستانیو!
میں اپنی "حقیقی آزادی ٹائیگرز ٹیم" کی طرف سے آپ سب سے مخاطب ہوں۔ ہم اپنی سی پوری کوشش اور جدوجہد کر رہے ہیں کہ جلد از جلد سینیٹر خرم ذیشان صاحب، صدام ترین بھائی، اور احمد نیازی بھائی—ان میں سے کسی نہ کسی کے ساتھ رابطہ قائم ہو سکے۔
دیکھیں بھائیو! ہم انسان ہیں، اور ہمارا کام صرف اور صرف کوشش کرنا ہے۔ اصل کامیابی اور مدد تو صرف اللہ رب العزت نے ہی کرنی ہے۔ ہمارا مقصد کسی کو دکھانا یا اپنی بڑائی ظاہر کرنا ہرگز نہیں ہے، بلکہ ہماری نیت صاف ہے کہ اس ملک اور خان صاحب کی رہائی کے لیے جو بن پڑتا ہے، ہم اپنا حق ادا کریں۔
جیسے ہی ان میں سے کسی کے ساتھ بھی ہمارا رابطہ ہو گیا، تو ہم سب نے مل کر خود سے اس لانگ مارچ اور تحریک کی قیادت (Leading) شروع کر دینی ہے، چاہے کچھ بھی ہو جائے۔
پاکستانیو!
آپ سب نے تیار رہنا ہے اور بھرپور ساتھ دینا ہے۔
دل سے دعائیں کرنی ہیں کہ اللہ تعالیٰ ہماری اس عاجزانہ کوشش کو قبول فرمائے اور ہمیں اس مشن میں کامیابی عطا فرمائے۔ (آمین)
اگر آج ہم نے خود کوشش نہ کی اور گھروں میں بیٹھے رہے، تو عمران خان صاحب کی رہائی اور اس تحریک میں ہم بہت پیچھے رہ جائیں گے۔ آئیے، سب مل کر نیت کریں، کوشش کریں اور باقی سب اللہ پر چھوڑ دیں۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰