وَلَا تَلْبِسُوا الْحَقَّ بِالْبَاطِلِ وَتَكْتُمُوا الْحَقَّ وَأَنْتُمْ تَعْلَمُونَ
"اور حق کو باطل کے ساتھ نہ ملاؤ۔ اور سچی بات کو جان بوجھ کر نہ چھپاؤ"
سورةُ البَقَرَةِ - 42
خدارا اپنے آپ پر رحم کریں
سفید چینی دراصل سفید زہر ہے پاکستان کی حکمران اشرافیہ سفید چینی استعمال نہیں کرتی کیونکہ چینی بیماریاں پھیلاتی ہے، شکر یا گُڑ سے بھی چلایا جا سکتا ہے چینی کا بائیکاٹ کریں بیماریوں کو بھی شکست دیں اور برسراقتدار شوگر مافیا کو بھی مات دیں #BoycottSugar
Alert!
Even in the age of Artificial Intelligence, if I share or believe in fake posts, photos, or videos on social media, then no one is more ignorant than me.
If we cannot advance in Artificial Intelligence, at the very least we can fully benefit from this technology.
#ai