@Asad_Umar زندہ باد عمر صاحب!
سرائیکی صوبہ ہی سب سے بڑا مسلہ ہے ان لوگوں کا۔ سرائیکی ایک پہچان ہے۔ ہیں تو ہم سب پاکستانی۔ لیکن سرائیکیوں کو یہ لوگ اچھا نہیں سمجھتے۔ اور ان کو الگ کرنا ایک گالی لگتی ہے۔ اللہ ہمھیں اور ان کو ہدایت دے۔ امین
@ThePowerOfPTI دیکھنا نا دیکھنا برابر ہے۔ ہار گئے ہوں گے
ایک پلیئر بھی نہیں سارے ایویں ہیں۔ اگر میچ ہو رہا ہے تو پھر بھی ہار جائیں گے۔ 99 ولڈ کپ کے بعد کوئی میچ نہیں دیکھا۔ نا دیکھنے کا شوق ہے۔
سفارشی ٹیم
Bu benim için hayattan daha önemli. Gözlerinle konuşmak istiyorum, sadece bir kez... 🙏💙
Seni çok seviyorum Taner Ölmez... Allah seni hep gülümsetsin.
#TanerOlmez#MucizeDoktor#AliVefa#SeniSeviyorum"
insanmış gibi hissettim. Artık sensiz bir gün düşünemiyorum... Kalbim sana fena tutuldu, deli gibi âşık oldum sana. ❤️🔥
Keşke bir gün karşına çıkıp sarılıp 'Teşekkür ederim, senin sayende hayata daha çok inandım' diyebilsem... Lütfen, lütfen bu mesajı gör ve bana bir cevap ver...
اسلام و علیکم
تمام دوستوں اور مخیر حضرات سے گزارش ہے ایک نگاہ ادھر بھی۔ میری دوکان پر ایک لڑکا کام کرتا ہے جو خود 10th class کا سٹوڈنٹ ہے اس کے ابو آ کر بتانے لگے کہہ ان کی بیٹی جو اب فرسٹ ائیر میں پہنچ گئی ہے اسے پڑھانے کے لئے پیسے نہیں اور میں اسے اب مزید نہیں پڑھا سکتا۔
اب میں اکیلا تو کچھ نہیں کر سکتا۔ کیونکہ میں خود ایک سفید پوش ہوں تو تمام دوستوں سے گزارش ہے۔ کہیں تو ان کا نمبر آپ کو دے دیتا ہے ان بکس میں مجھ سے لے سکتے ہیں۔ ایک غریب موٹر سائیکل چلانے والے باپ کی مدد کر دیں۔
اسلام و علیکم
تمام دوستوں اور مخیر حضرات سے گزارش ہے ایک نگاہ ادھر بھی۔ میری دوکان پر ایک لڑکا کام کرتا ہے جو خود 10th class کا سٹوڈنٹ ہے اس کے ابو آ کر بتانے لگے کہہ ان کی بیٹی جو اب فرسٹ ائیر میں پہنچ گئی ہے اسے پڑھانے کے لئے پیسے نہیں اور میں اسے اب مزید نہیں پڑھا سکتا۔
جبکہ میں خود اس بچی سے ملا ہوں کیونکہ میری بیٹی بھی اسی کالج میں پڑھتی اس لئے میں نے اسے راستے میں پوچھ لیا بیٹی کیا تم آگے پڑھا چاہتی ہو۔
اس کا جواب صرف یہی تھا جیسا میرے بابا کہیں اور کریں گے ویسا کروں گی۔ کہتے ہوئے اس کی آواز درد سے بھر گئی۔
مزید کچھ نا پوچھنا مناسب سمجھا۔