مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
@rabiatalks وجہ یہ ہے کہ یہاں کوئی بھی فورسز عوام پر گولیوں کی بوچھاڑ نہیں کرتی اور نا ہی اونچی عمارتوں پر اسنائپر بٹھاۓ ہوۓ ہیں جو وہ بھی گولیاں ماریں چلائیں نا سیدھی سیدھی گولیاں عوام پر پھر دیکھتے ہیں کون نظر آتا ہے
اسرائیلی آباد کاروں نے ایک فلسطینی گاؤں پر حملہ کیا. ہر جگہ پر پٹرول پھینک کر آگ لگا دی. کھڑکی کے راستے ایک بچے پر بھی پیٹرول پھینک کر دیا. اور ایک حاملہ خاتون کو پتھر مار کر زخمی کر دیا.
مغربی میڈیا اسرائیل کی اس دہشتگردی کو سامنے بلکل نہیں لاتا.
یہ وہی ڈی چوک ہے نا جو سارا سال "سیکیورٹی" کے مقدس نام پر عام شہریوں کے لیے بند رہتا ہے؟ جہاں غریب اپنے حق کے لیے آواز اٹھائے تو غداری اور دہشت گردی کے پرچے کٹتے ہیں۔ یہ وہی اسلام آباد ہے جہاں بجلی بچانے کے نام پر نو بجے ایک غریب کا ٹھیلا الٹ دیا جاتا ہے۔
لیکن آج سیکیورٹی کا کوئی خطرہ نہیں! کیونکہ آج اشرافیہ نے سرکاری پیسوں پر ناچ گانے اور فیفا (FIFA) میچ کا تماشہ سجایا ہے۔۔۔۔واہ صاحب واہ! غریب کے لیے قانون کا کوڑا اور اشرافیہ کے لیے جشنِ آزادی؟
میرے پاس ہر سوال کا جواب ہے اور میرا اپنا ذہن بالکل کلیئر ہے۔ شاید اسی لیے میں عمران خان کو سپورٹ کرتی ہوں، ورنہ میرا ایک فیصد بھی کوئی ذاتی مفاد یا مجبوری نہیں ہے۔ 🤷♀️ اللہ گواہ ہے، اگر میں یہاں عمران خان کے خلاف لکھنے لگ جاؤں تو مجھے واقعی بہت فائدہ ہو سکتا ہے، اور نہ ہی مجھے گھر سے کوئی منع کر سکتا ہے۔ میں اس معاملے میں بالکل آزاد ہوں کہ چاہے جس مرضی کو سپورٹ کروں
چلیں، آپ کے لیے اور ان تمام لوگوں کے لیے جن کے ذہن میں یہ سوال ہے، جواب یہ ہے کہ اس وقت ہم نے بھی آزاد حیثیت میں الیکشن لڑا تھا اور جب جیتے تو کوئی ہمارے سر پر بندوق تان کر نہیں کھڑا ہوا تھا۔ یہ سراسر ہماری اپنی مرضی تھی کہ ہم حکومت کا حصہ بنیں یا نہ بنیں
اور تو اور، یہ بات تو سب مانتے ہیں کہ تب آزاد امیدوار بھاری اکثریت سے جیتے تھے، لیکن تب پی ٹی آئی کی حکومت بنانے کے لیے کسی کا ووٹ چوری نہیں کیا گیا تھا۔ نہ تب 'فارم 47' کا کوئی وجود تھا اور نہ ہی ماؤں بہنوں کو چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کر کے گھروں سے اٹھایا گیا تھا۔ بھائی، یہ ایک بہت طویل داستان ہے جو میں نے خود گراؤنڈ پر دیکھی بھی ہے اور جھیلی بھی ہے۔۔۔۔۔
غزہ میں صبح کا آغاز بندرگاہی علاقے کو نشانہ بنانے والی شدید اسرائیلی بمباری کے ساتھ ہوا۔
ایک ہولناک رات کے بعد، جس میں اطلاعات کے مطابق رہائشی عمارتوں کا ایک پورا بلاک تباہ کر دیا گیا تھا، خیموں کے اندر موجود بچے زخمی ہوئے اور ایک شہری شہید ہو گیا۔
یہ بچہ ہے جسکی میں نے پوسٹ کی ہے تو لوگ کہہ رہے تھے کہ کانٹیکٹ نمبر دینا چاہیے تھا
تو اس ویڈیو میں بچے نے اپنا اکاؤنٹ نمبر دیا ہے اگر کوئی بہن بھائی اسکی مالی سپورٹ کرنا چاہتے ہیں تو اس نیکی کے سفر میں ضرور شامل ہوں ۔
اللہ نے یتیم کے ساتھ شفقت اور محبت کرنے والوں کے لیے بہترین جزائے خیر رکھا ہے
اللہ ہمیں مشکل میں دوسروں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کی توفیق دے آمین ثمہ آمین 🤲
آج صبح میں سویا ہوا تھا کہ میرے موبائل پر ایک نامعلوم نمبر سے مسلسل تین کالز آئیں۔ پہلے دو کالز میں نے نیند کی وجہ سے نہیں اٹھائیں، لیکن جب تیسری بار فون بجا تو میں نے کال رسیو کر لی۔
دوسری طرف ایک معصوم سا بچہ تھا۔ اس کی آواز میں ایسی بے بسی تھی کہ میری نیند ایک لمحے میں غائب ہو گئی۔
اس نے کہا:
“بھائی، آپ فوڈ کی ویڈیوز بناتے ہیں نا؟
میری بھی ویڈیو بنا دیں۔ میرے بابا کا انتقال ہو گیا ہے، میں اپنی امی کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی بیچتا ہوں، لیکن کام بہت سست ہے۔
میں فوراً بستر سے اٹھا، فریش ہوا اور سیدھا اس بچے کی لوکیشن کی طرف روانہ ہو گیا۔
جب میں وہاں پہنچا تو بچے نے اپنی پوری کہانی سنائی۔
اس نے بتایا کہ اس کے والد کا ہارٹ اٹیک سے انتقال ہو گیا ہے اور گھر میں کوئی بڑا بھائی نہیں جو ذمہ داری اٹھا سکے۔
والدہ پہلے لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھیں، لیکن کچھ عرصہ پہلے ان کا کام بھی ختم ہو گیا۔
گھر کرائے کا ہے، اور اب ہر دن گزارنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔
اس نے بتایا کہ پہلے وہ خالی لیموں اور کولڈ ڈرنک کی بوتلیں بیچتا تھا، پھر تقریباً 10 سے 12 دن پہلے اس کی والدہ نے بریانی بنا کر دینی شروع کی تاکہ شاید اللہ اس میں برکت دے دے۔
لیکن آج بھی وہ صرف ایک کلو بریانی بناتے ہیں اور اکثر شام کو کافی بریانی واپس گھر لے جانی پڑتی ہے کیونکہ گاہک بہت کم آتے ہیں۔
پھر اس معصوم بچے نے ایک ایسی بات کہی جس نے مجھے خاموش کر دیا۔
اس نے ہچکچاتے ہوئے پوچھا:
“بھائی… آپ ویڈیو بنانے کے پیسے تو نہیں لیتے؟”
میں چند لمحوں کے لیے بالکل خاموش ہو گیا۔ شاید اس بچے نے دنیا میں بہت سے ایسے لوگ دیکھے تھے جنہوں نے ہر کام کی قیمت مانگی ہوگی۔
پھر میں نے اس کے کندھے پر ہاتھ رکھا اور کہا:
“بیٹا، نہ میں آپ سے ویڈیو بنانے کے پیسے لوں گا، نہ آپ کی بھیجی ہوئی بریانی ٹیسٹ کرنے کے لیے لوں گا، اور نہ ہی آپ سے کسی قسم کا کھانا لوں گا۔
الحمدللہ، میں نے آج تک کسی غریب، ضرورت مند یا مجبور انسان سے نہ ویڈیو بنانے کے پیسے لیے ہیں اور نہ ہی ان کا کھانا لیا ہے۔ میری کوشش صرف یہ ہوتی ہے کہ اللہ مجھے کسی کی مدد کا ذریعہ بنا دے۔”
یہ سنتے ہی بچے کے چہرے پر ایک امید بھری مسکراہٹ آ گئی، اور میری آنکھیں بھی نم ہو گئیں۔
یہ بچہ روز صبح اسکول جاتا ہے، تقریباً 11 بجے واپس آتا ہے اور پھر 12 بجے اپنی چھوٹی سی ریڑھی لے کر میلہ گلی میں کھڑا ہو جاتا ہے تاکہ اپنی والدہ کے ہاتھ کی بنی ہوئی بریانی اور بوتلیں بیچ کر گھر کا خرچ چلا سکے۔
لوکیشن:
میلہ گلی، پیکو والی گلی کے اندر، نذیرالدین پلازہ بہاولپور
آپ پلازہ کے سامنے وہاں کسی سے بھی پوچھیں وہ آپ کو اس بچے کی ریڑھی تک پہنچا دے گا۔
اگر آپ بہاولپور یا آس پاس رہتے ہیں تو ایک بار ضرور اس بچے کے پاس جائیں۔
ممکن ہے آپ کی خریدی ہوئی ایک پلیٹ بریانی یا ایک بوتل اس گھر کے لیے امید کی ایک نئی کرن بن جائے۔
اور اگر آپ وہاں نہیں جا سکتے تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں تاکہ اس محنتی بچے کی آواز زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے اس کی والدہ اور ہر محنت کرنے والے ضرورت مند کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔
آمین یارب العالمین 🤲🥺
حکمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات کی آگ میں کودنے کے بجائے اپنے گھرکی آگ کوبجھائیں ……الطاف حسین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پاکستان کہنے کوایک آزاد اورخودمختارملک ہے لیکن درحقیقت پاکستان آزاد مملکت نہیں بلکہ امریکی مفادات کی چھاؤنی بنا ہوا ہے۔یہ حقیقت انتہائی افسوسناک ہے کہ پاکستان میں آگ لگی ہوئی ہے لیکن پاکستان کے وزیراعظم،آرمی چیف اورتمام سول وعسکری حکمراں امریکہ کے مفادات کےلئے لگے ہوئے ہیں۔اپنے گھر میں آگ لگی ہوئی ہے، بلوچستان ہاتھوں سے نکل رہا ہے، وہاں آگ اور خون کا کھیل کھیلا جارہا ہے،کئی روز سے پولیس کے شہید اہلکاروں کےورثاء اپنے پیاروں کی لاشیں لیکر دھرنا دیے ہوئے ہیں، پختونخوا میں خون بہہ رہا ہے، کشمیرمیں آگ لگی ہوئی ہے،کشمیریوں نے اپنے حقوق مانگے توانہیں ان کے حقوق دینے کے بجائے ان پر گولیاں چلائی جارہی ہیں، شہید ہونے والوں کی لاشیں تک اہل خانہ کونہیں دی جارہی ہیں، وہاں خوراک جانے کے راستے بند کردیے گئے ہیں، ریاستی مظالم کے خلاف پورا کشمیر سراپا احتجاج ہے۔آخر فوج اپنے ہی لوگوں پر کیوں چڑھائی کررہی ہے؟ اپنے ہی لوگوں کوکیوں مار رہی ہے؟ حکومت کے خلاف آوازاٹھانے والوں کو سیاسی انتقام کا نشانہ کیوں بنایا جارہا ہے؟
حکمرانوں کی پالیسیوں کی وجہ سے آج پورے ملک میں بے چینی ہے، مگر پاکستان کے حکمراں امریکی مفادات کی جنگ میں مصروف ہیں اور دنیا بھر میں جارہے ہیں لیکن ان کے پاس اپنے گھر کی آگ بجھانے اور لوگوں کی فریادیں سننے کےلئے وقت نہیں ہے۔ پاکستان کے فوجی جرنیل، وزیراعظم اور وزیرداخلہ امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کراتے پھر رہے ہیں، کیا اس کام کیلئے دنیا کے 52 اسلامی ممالک میں صرف پاکستان واحد مسلم ملک رہ گیا ہے؟
میں حکمرانوں سے کہوں گا کہ خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کا حصہ بننے اور ان کے مفادات کی آگ میں کودنے کے بجائے اپنے گھرکی آگ کو بجھائیں، اپنے ملک کی فکر کریں، عوام کوان کے حقوق دیں، ان کے زخموں پر مرہم رکھیں۔
الطاف حسین
ٹک ٹاک پر 430 ویں فکری نشست سے خطاب
12جولائی 2026ء
مکمل فکری نشست دیکھیے👇
https://t.co/aJb000qXLo
اردن میں امریکا کے موافق ایئربیس کو پہلی مرتبہ ایرانی میزائلوں نے مکمل ایکوریسی کے ساتھ ہٹ کیا ہے ایران نے موافق ائیربیس پر چار بیلسٹک میزائل فائر کیے اور امریکی ائیر ڈیفنس سسٹم کسی ایک بھی میزائل کو انٹرسیپٹ نہیں کر سکا ممکنہ طور پر ایران نے اس بار تیز مصالے والے خرمشہر میزائل کا استعمال کیا ہے اور جن عقل سے فارغ تجزیہ کاروں کو لگتا ہے کہ چین خاموشی سے اس لڑائی کو دور بیٹھ کر دیکھ رہا ہے وہ ایک بار غور سے ایرانی میزائلوں کی ایکوریسی کا بغور مشاہدہ کرلیں، چینی بیڈو سسٹم کی مدد کے بغیر اتنی پرفیکٹ ایکوریسی ممکن ہی نہیں.🙂
@rabiatalks ڈاکٹر کو چاہیئے تھا جواب میں کہتا غریب عوام مہنگائی سے مر رہی ہے اور پنجاب کی وزیراعلی نے 11 ارب کا جہاز کس خوشی میں لیا ہے یہ کونسی کفایت شعاری ہے اس کا بھی جواب دو
وقت نے ایک خوبصورت سبق سکھایا ہے…
جو لوگ سمجھنا چاہتے ہیں، انہیں ایک وضاحت ہی کافی ہوتی ہے۔
اور جو نہ سمجھنا چاہیں، ان کے لیے ہزار دلیلیں بھی بےاثر رہتی ہیں۔
اب میں بحث نہیں کرتی،
اپنا سکون محفوظ رکھتی ہوں۔
اور جہاں ممکن ہو، ایسے لوگوں کو ہمیشہ کے لیے اپنی زندگی سے بلاک کر دیتی ہوں۔ 🤷♀️
@SamiSwati_ یہ کیسا سیاست دان ہے جس میں اتنی بھی دور اندیشی نہیں کہ PDM ٹولہ کی جب قیادت کر رہا تھا تو پاکستان کو تباہی پر پہنچانے والے یہ ہی سب تھے جو ابھی اقتدار میں ہیں جانتے بوجھتے ایسے ڈاکوؤں کی قیادت کرنا اور بعد میں ڈرامہ بازی کرنا پاکستان کی باشعور عوام سب جانتی ہے
@javedNaeem13 ایک لشکر وہ بھی تو تھا جس کا نام PDM تھا جس کی قیادت خوشی خوشی کر رہے تھے اور وہ لشکر PDM بھی تو ان ہی لوگوں نے بنا کر دیا تھا جن کے لیے یہ سب ڈرامہ بازی کی جا رہی ہے
@MMuhammadAnwar1 یہ بات فضل صاحب کو جب بتانی تھی نا جب PDM مطلب چوروں کے ٹولے کی قیادت کی تھی کیا اتنی بھی دور اندیشی نام نہاد سیاستدان فضل صاحب میں کہ جن چوروں اور ڈاکوؤں کو ملا کر PDM کی قیادت کر رہے ہیں ان حرام خوروں کا کام ہی پاکستان کو برباد کرنا ہے مجھے لگتا ہے صدر بنائے جانے کی ڈیمانڈ رکھ