ظلم کے خلاف آواز بلند کرناایمان کا حصہ ہے Masters in mass communication from QAU isb.I am a social activist//journalist/I love giving reviews on what's going on
تمام پٹواریوں کو میرا جواب اور میرا تعارف 😃، جو اپنے آپ کو بہت سمجھدار سمجھتے ہیں اور میری پوسٹس پر آ کر گالم گلوچ اور اول فول بکتے رہتے ہیں۔۔۔
ان بیچاروں کو شاید لگتا ہے کہ میں بھی ان کی طرح کوئی بس ڈیجیٹل کریئیٹر ہوں جو لائکس، ویوز اور پیسے کے لیے بیٹھی ہوئی ہوں اور اس لیے Imran Khan کو سپورٹ کرتی ہوں۔۔۔
پہلی بات، میرا تعلق ایک سیاسی فیملی سے ہے جو پچھلے 24 سالوں سے عوام سے ووٹ لے کر جیت کر اسمبلی میں آتی رہی ہے۔ عوام انہیں اس لیے منتخب کرتی آئی ہے کیونکہ انہوں نے ہمیشہ اپنے لوگوں اور اپنے حلقے کے لیے کام کروائے، خدمت کی، اور وہ انتہائی نیک، شریف اور ایماندار سیاستدان ہیں۔
میرا تعلق ایک ایسی پڑھی لکھی فیملی سے ہے جو پاکستان کے ہر شعبے میں اپنا اہم کردار ادا کر رہی ہے۔۔۔ کوئی ڈاکٹر ہے، کوئی وکیل، کوئی CSS آفیسر اور کوئی آرمی آفیسر۔۔۔ یعنی میرے بہن بھائی اور میرا شوہر، جو خود ایک سیاستدان ہیں، وزیر بھی رہ چکے ہیں اور اب بھی سِٹنگ MNA ہیں۔
اور میں خود ایک محبِ وطن پاکستانی شہری، ایک قابلِ فخر بیوی، ایک ماں، ایک بیٹی، سوشل ایکٹیوسٹ اور ڈگری کے لحاظ سے صحافی ہوں۔ میں نے Islamabad کے اعلیٰ تعلیمی اداروں سے گریجویشن اور پھر ماسٹرز کیا ہے۔ اور میں ظلم کے خلاف آواز بلند کرنا ایمان کا حصہ سمجھتی ہوں، اسی لیے میں سوشل میڈیا پر حق بات لکھتی ہوں۔ میری کوئی مجبوری نہیں۔۔۔
میں Imran Khan کو اس لیے سپورٹ کرتی ہوں کیونکہ میں نے خود فرق دیکھا اور محسوس کیا ہے باقی سیاسی پارٹیوں اور ان میں۔ عمران خان واحد لیڈر ہے جو واقعی ایماندار، سچا محبِ وطن ہے اور عوام کا درد رکھتا ہے، جبکہ باقی سب اپنی تجوریاں بھرنے میں لگے ہوئے ہیں۔۔۔
تو جناب، میرا شوہر وہ شخص ہے جس نے ہمیشہ حق کا ساتھ دیا۔ وہ آپ لوگوں کی طرح کسی کا چپڑاسی نہیں، بلکہ ایک ڈاکٹر، ایک وزیر، اور آج بھی جیتا ہوا MNA ہے 😃🤲
پوری اسٹیبلشمنٹ کی منتیں، ترلے، کروڑوں اربوں کی آفرز اور بڑے عہدوں کے لالچ کے باوجود اس نے کسی کو منہ نہیں لگایا، اس نے ایمان نہیں بیچا۔۔۔
اگر آپ لوگ اس کی جگہ ہوتے تو Shehbaz Sharif کے جوتے پالش کرنے کی بھی کوئی آفر ملتی تو خوشی سے پاگل ہو جاتے، بیچارے ۔۔۔۔ایمان کیا، مائیں بہنیں بھی بیچ دیتے 🤣
کوئی منہ لگاتا نہیں اور سارا دن بیٹھ کر خواہ مخواہ فری میں بھونکتے ہی رہتے ہیں۔۔۔ واقعی ترس آتا ہے مجھے۔
میں ابھی Shehbaz Sharif کو جھوٹ موٹ بھی کہہ دوں کہ ہم حکومت میں شامل ہو رہے ہیں تو وہ اسی وقت مجھے بھی وزارت دے دے۔۔۔ باقی عہدے اور پیسہ الگ۔ لیکن ہم ہر طرح کی لالچ سے پاک حق کے ساتھ کھڑے ہیں، اپنا ضمیر نہیں بیچا ۔۔۔ یہ فرق ہے جہالت اور شعور میں 😊
نوٹ: تنقید کرنا سب کا حق ہے، آپ کر سکتے ہیں ۔۔۔ چاہے کتنی ہی تلخ کیوں نہ ہو۔ میرے پاس جب بھی وقت ہوگا، میں آپ کی تنقید پڑھوں گی اور دلائل کے ساتھ جواب بھی دوں گی۔ لیکن اگر آپ ان میں سے ہیں جو صرف غلیظ بکواس کرتے ہیں، جنہیں اپنے ہی ماں باپ کا نہیں پتہ، تو مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔ ایسے بھونکنے والوں کو میں بلاک کرنا ہی مناسب سمجھتی ہوں 🤷♀️
سنا ہے کہ قاضی صاحب کی کوئی ویڈیو وائرل ہوئی ہے، ابھی دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ پرسوں آئرلینڈ ایمبیسی کے ایک ایونٹ کی ویڈیو ہے۔ میں بھی اُس ریسیپشن میں موجود تھی۔
وہاں اچانک مجھے ایک آواز سنائی دی: “میں چیف جسٹس آف پاکستان ہوں”، اور وہ ایک اطالوی ایمبیسیڈر کو اپنا تعارف کروا رہے تھے۔ میں نے فوراً پیچھے مڑ کر دیکھا، اور میری نظر میں جو عزت تھی وہ قاضی صاحب بھی سمجھ گئے تھے کہ وہ نظریں چرانے لگئے … Qazi Faez Isa کی یہ حالت دیکھ کر بس افسوس ہی آیا کہ یہ کس منہ سے یہ بات کہہ رہے ہیں۔
کاش کبھی انہوں نے انصاف بھی کیا ہوتا، تو آج میں بھی فخر سے ان سے ملتی، گپ شپ کرتی، شاید کوئی تصویر وغیرہ بھی بنواتی۔ لیکن مجھے تو قاضی صاحب اس قابل ہی نہیں لگے…
@samiabrahim@SdqJaan@noshigilani@HaleemAdil@soldierspeaks@PTIofficial
@IKPeshawar
محترم اسماعیل صاحب، تصحیح کا شکریہ مگر آپ کی معلومات ادھوری ہیں۔ 'Pakhtunkhwa' بھلے ایک لفظ ہو، لیکن KPK (Khyber Pakhtunkhwa) کا مخفف (Abbreviation) ہے، جہاں آخری 'K' کو 'Khwa' کی آواز کے طور پر لیا جاتا ہے۔
آئینِ پاکستان، میڈیا (Dawn, GEO, ARY) اور سرکاری دستاویزات میں KP اور KPK دونوں ہی یکساں طور پر رائج اور قبول شدہ ہیں۔ اس لیے میرا 'KPK' لکھنا بالکل درست ہے۔ تھوڑی ریسرچ کر لیں تو آپ کو بھی تفصیل مل جائے گی۔ 😊🙏🏻
@Iam_jillani@IKPeshawar سچ بتاؤں تو ہمیں 'KP' لفظ آج بھی ادھورا لگتا ہے، ہمیشہ سے 'KPK' ہی بولتے آئے ہیں اور وہی زیادہ اچھا لگتا ہے۔ میں خود بھی KPK سے ہوں اور مجھے ہمیشہ KPK بولنا ہی اچھا لگتا ہے 😅
محترم اسماعیل صاحب @IKPeshawar ، تصحیح کا شکریہ مگر آپ کی معلومات ادھوری ہیں۔ 'Pakhtunkhwa' بھلے ایک لفظ ہو، لیکن KPK (Khyber Pakhtunkhwa) کا مخفف (Abbreviation) ہے، جہاں آخری 'K' کو 'Khwa' کی آواز کے طور پر لیا جاتا ہے۔
آئینِ پاکستان، میڈیا (Dawn, GEO, ARY) اور سرکاری دستاویزات میں KP اور KPK دونوں ہی یکساں طور پر رائج اور قبول شدہ ہیں۔ اس لیے میرا 'KPK' لکھنا بالکل درست ہے۔ تھوڑی ریسرچ کر لیں تو آپ کو بھی تفصیل مل جائے گی۔ 😊🙏🏻
@faizanlakhani@IKPeshawar تکنیکی طور پر آپ کی بات درست ہے کہ سرکاری دستاویزات میں 'KP' آفیشل مخفف ہے۔ مگر میڈیا اور عام گفتگو میں 'KPK' کا استعمال ہی مقبول ہے۔
اس لحاظ سے میرا لکھنا بھی غلط نہیں تھا کیونکہ میں نے سوشل میڈیا پوسٹ کی تھی، کوئی گورنمنٹ آفیشل لیٹر سائن نہیں کیا تھا!
Anyway 🤷♀️😅
محترم اسماعیل صاحب ، تصحیح کا شکریہ مگر آپ کی معلومات ادھوری ہیں۔ 'Pakhtunkhwa' بھلے ایک لفظ ہو، لیکن KPK (Khyber Pakhtunkhwa) کا مخفف (Abbreviation) ہے، جہاں آخری 'K' کو 'Khwa' کی آواز کے طور پر لیا جاتا ہے۔
آئینِ پاکستان، میڈیا (Dawn, GEO, ARY) اور سرکاری دستاویزات میں KP اور KPK دونوں ہی یکساں طور پر رائج اور قبول شدہ ہیں۔ اس لیے میرا 'KPK' لکھنا بالکل درست ہے۔ تھوڑی ریسرچ کر لیں تو آپ کو بھی تفصیل مل جائے گی۔ 😊🙏🏻
Thank you @YarMKNiazi 🙏🏻 Glad to know that. Mujhe KPK police aur government par poora bharosa hai. Jab kabhi bhi wahan koi masla aaya aur hum ne KPK government ko bataya, they took immediate action…… I believe justice will be served soon all the culprits will be behind bars .
تلخ مگر سو فیصد سچی بات! ووٹ عوام کا اور فیصلہ 'بے ضمیروں' کا۔۔۔ یہی اس نظام کا سب سے بڑا المیہ ہے۔ جب ضمیر مر جائے تو فیصلے عوامی امنگوں کے مطابق نہیں بلکہ ذاتی مفادات کے تحت ہوتے آئے ہیں یہاں
Hahaha so true 👍🏻😂I bought one 20 days ago with so much excitement but it's just been sitting in my fridge since then. I tried opening it a couple of times failed and just put it back….. I honestly have no idea how to crack it open 😅🙇♀️
شدید اور تپتی ہوئی گرمی کے بعد جب اچانک موسم یوں کروٹ بدلتا ہے، تو لگتا ہے جیسے جنت کی کوئی ٹھنڈی ہوا زمین کو چھو کر گزر گئی ہو۔ اس خوشگوار فضا سے میری روح کو جو سکون ملتا ہے، وہ میرے اندر کے سوئے ہوئے شاعر کو جگا دیتا ہے۔ آج بھی دل کی کیفیت کچھ ایسی ہی ہے اپنی ٹوٹی پھوٹی شاعری آپ سب کی نظر کر رہی ہوں 😅امید ہے پسند آئے گی آپ کو بھی نہ بھی آے خیر ہے 🤣
سنو ! آج کچھ نہ پوچھنا، خاموش رہنے دو،
یہ جو احساس کی دنیا ہے، اس میں گم ہی رہنے دو۔
میں خود کو سونپ کر اس دھند میں اب گم ہی اچھا ہوں،
امڈ آیا ہے جو طوفان، آج اس کو ہی رہنے دو۔
گزرانِ زمانہ سے الگ اک اور دنیا ہے،
مجھے اس دل نشیں موسم کے سائے میں ہی رہنے دو۔
خاموشی کے جزیرے پر کوئی آواز نہ آئے،
صبا کے رنگ میں رنگا ہوں، مجھ کو رنگ رہنے دو۔
فضائے شام میں کھو کر کہیں اب یادِ ماضی کے،
جو بیتے لمحے لوٹ آئے ہیں، ان کو جینے دو۔
@UmarHay54680695 Yes sure in a few days 😊 It depends on my mood and especially when I have some free time lol. Nowadays I am extremely busy hosting guests and managing some official work related to the people of our constituency