🚨Heartbreaking: An injured mother bids farewell to her 8 year old daughter, Julia Al-Balawi, who was killed in an Israeli strike in Khan Younis Southern Gaza Strip today.
جب یہ بچہ چیخ چیخ کر رو رہے تھے، کیا مسلم اُمہ کی ایک کروڑ سے زائد فوج میں کوئی ایک بھی ایسا فوجی نہیں تھا جو اس اسرائیلی فوجی کے سامنے کھڑا ہوتا اور اقصیٰ کے اس معصوم بیٹے کو آزاد کرواتا؟
ڈر، بھوک، بیماری اور والدین کی کمی۔ یتیم ایسے ہیں جیسے اللہ کے علاوہ کسی سے بات ہی نہ کریں، اور بات کرنا بھی نہیں چاہتے۔
غزہ میں 50 ہزار بچے یتیم رہ گئے ہیں۔ ننگے پاؤں، بھوکے اور پیاسے؛ وہ غزہ کے ہر کونے میں پھرتے ہوئے زندہ رہنے کی کوشش کرنے والے، بے سہارا بچے ہیں۔
انتہائی خوفناک بل،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن ری آرگنائزیشن امینڈمیٹ ایکٹ 2026 جس میں اب آپکی پراپرٹی پر آپکی مرضی نہیں چلے گی، اگر انکار کیا تو 5 کروڑ تک کا جرمانہ ہو سکتا ہے ، محمد مالک کی خبر
ناران کاغان کے کچھ مقامی لوگ اتنے بغیرت ہیں کہ اپنے دکانداری کیلئے برف اٹھا اٹھا کے روڈ پے پھینکتے ہیں تا کہ انکی دکانداری چلے اور اگر کوئی گاڑی پھنس جائے اسکو نکالنے کیلئے من مرضی کے پیسے وصول کئے جائیں ۔۔۔
7-Year-Old Boy Fell into Drain Yesterday in Rawalpindi, Rescue Operation Underway I 24 News HD
سیوریج نالے میں گرنے والا بچہ نہ مل سکا
راولپنڈی میں7سالہ بچہ گزشتہ روزنالےمیں گرا،تلاش جاری
#Pakistan#Rawalpindi#RescueOperation#MissingChild
تا حیات استثنیٰ حاصل کرنے والوں نے بیوہ کی پینشن کی مدت 10 سال کر دی۔۔ کیا بیوہ کو خاوند کے مرنے بعد جینے کا حق صرف 10 سال تک ہے؟؟
اس کے دنیا کے دھکے ہیں 😓😓😓
#سوچنگ
دنیا میں کسی ملک کی فوج ایسا کر سکتی ہے ؟ ؟ ؟
اسرائیلی فوج صرف قتل تک محدود نہیں رہی؛ اس نے جنازے کے جلوس کے دوران مقتول کی لاش لے جانے والے فلسطینیوں پر بھی حملہ کیا۔
اسرائیل دنیا کا سب سے بڑا خونخوار درندہ بن چکا ہے.
ہمارے ساتھ دونمبری کی حد کر دی گئی ، ہماری بچی ہوس بھینٹ چڑھ گئی اور سفاک درندوں🤬
کو ریلیف دینے کے لیے ہر کوئی ان کے ساتھ مل گیا جھنگ کی ایشال فاطمہ کے ماموں کے انکشافات ۔تازہ ترین اطلاع ہمارے پاس یہ ہے کہ 10 ایسے سرکاری ہیلتھ ملازمان ٹریس ہوئے ہیں جو جعلی اور دو نمبر ڈاکٹ اور پوسٹ۔ مارٹم رپورٹیں بنانے کا دھندہ کرتے ہیں۔ ابتدا میں ہر پولیس افسر نے ہمیں کہا آپ کی بچی کے ساتھ ظلم اور زیادتی ہوئی ہے لیکن جیسے ہی بااثر عناصر کیس میں داخل ہوئے ہمارا کیس ایک معمولی واقعہ بن گیا حتیٰ کہ ہم پر بھی شک کیا گیا ، کتنی حیرانگی کی بات ہے کہ سی سی ٹی وی فوٹیج ہونے کے باوجود ملزموں پر کچھ ثابت نہیں ہو رہا اگر یہ ویڈیو نہ ہوتی تو ہم اپنی بچی کا لہو کس کے ہاتھوں پر تلاش کرتے ، لگتا ہے ایشال کی موت کا غم ساتھ لے کر ہم قبر میں چلے جائیں گے جو اس معاشرہ قانون اور انصاف کے حالات ہیں کوئی معجزہ ہو جائے کوئی مسیحا آجائے تو شاید ہمیں انصاف مل جائے اب تک تو انصاف کے نام پر ریلیف مجرمان کو مل رہا ہے ۔کچھ دن قبل جھنگ میں مبینہ طور پر زیا۔دتی کے بعد لاوارث حالت میں ہسپتال چھوڑ دی جانیوالی اور بعد میں انتقال کر جانے والی ایشال فاطمہ کے ماموں کی بات چیت
"غزہ میں اس باپ نے بچانے والوں سے کہا کہ وہ اسے نہ بچائیں"
کیونکہ اس کے ساتھ اس کی بیٹیاں بھی ملبے تلے دبی ہوئی تھیں. صرف اس کا سر ملبے کے اوپر نظر آ رہا تھا۔ وہ بچانے والوں کی آنکھوں میں خوف اور بے بسی سے تھکی ہوئی نظر کے ساتھ دیکھ رہا تھا اور کہا،
"مجھے چھوڑ دو. میری بیٹیاں یہاں ہیں. میں اکیلا باہر نہیں آنا چاہتا۔"
8500 روپے میں مہینے کا بجٹ:
دو بچوں کی سکول فیس: 150 روپے
بجلی کا بل: 58 (اٹھونجا) روپے
گیس کا بل: 30 روپے
پانی کا بل: 5 روپے
پٹرول کا خرچہ: 300 روپے
گھر کا کرایہ: 150 روپے
کچن/گروسری: 800 روپے
شادی بیاہ سالگرہ وغیرہ: 400 روپے
ٹوٹل ماہانہ اخراجات: 1893 روپے
ماہانہ بچت: 6607 روپے
ہر مہینے اتنی بچت ہو جائے گی کہ ایک لاکھ اکیاون ہزار سال بعد ہر شخص اپنا ذاتی گلف سٹریم جہاز ✈️ خرید سکے گا!
17 جون، 1953 : جب برطانوی نوآبادیاتی فوجوں نے کینیا میں چُکا قتل عام کا آغاز کیا.
احساس کمتری کا شکار، مغرب کے ذہنی غلاموں، مغرب سے اپنے حقوق کیلئے مدد کی بھیک مت مانگو.
ہمارے لئے ہمارا قرآن کافی ہے. جس میں الله نے ہمیں ہر انسانی حق کا بتا دیا ہے. ہم مسلمان دنیا کو بتائیں گے کہ انسانی حقوق کیا ہوتے ہیں ؟ ؟ ؟
یہ ویسٹ کا معاشرہ آج بھی دنیا بھر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا رہا ہے. ان جانوروں کو انسانی حقوق کا کیا پتہ ہے. یہ تو خود اپنے سسٹم کے مارے ہوئے ہیں.
افسوس ناک تاریخ جس سے مسلمانوں کو سبق سیکھنے کی ضرورت ہے: واقعہ کربلا کے دو سال بعد 63 ہجری بمطابق 683 عیسوی میں شام کی فوج نے مدینہ شہر پر حملہ کرکے اسے تہہ و بالا کر دیا، شہر میں غارت گری کی، انصار و مہاجرین کے 306 اشراف کو شہید کر دیا گیا۔