This song perfectly represents the euphoric feelings of every Pakistani on the return of Nawaz Sharif. The anticipation, the excitement, the optimism...It's all palpable!!
Welcome back my leader. Your motherland awaits you Insha’Allah 🇵🇰
دس یزار فلسطینیوں کی لاشوں پر ناچنے کیلیے آل سعود نے مشہور گاٸیکہ شکٕیرا کا کل یکم نومبر کو رقص کا پروگرام رکھا ہے۔
آل سعود اتنے بیغیرت و بے حمیت ہوجاٸیں گے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ ایم بی ایس اتنا بے حیا اور بیغیرت نکلے گا ایسی توقع نہ تھی۔
اعجازالحق کا بڑا انکشاف 👇
نوازشریف کیخلاف 2014 کے جنرل ظہیرالسلام اسپانسرڈ دھرنے میں 2 ریٹائرڈ شخصیات نے کہا، مظاہرین مارچ کرتے ہوئے آگے جائیں گے، جن پر شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں چلائی جائیں گی، جس کے نتیجے میں لوگ مریں گے، اور پھر دھرنا کامیاب ہوجاتے گا. ان دونوں شخصیات نے یہ بھی کہا کہ لاشوں کے اگلے دن نوازشریف حکومت ختم ہوجائے گی.
اوکاڑہ شہر کے نئے سیوریج سسٹم اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کو اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ 2055 تک بڑھنے والی آبادی سے سیوریج کے نظام پر دباؤ نہ پڑے اور سیوریج کے پانی کو صاف کر کے فصلوں کی کاشت کے لئے استعمال میں لایا جائے.
Admire the incredible calmness and composure with which @AlnaouqA states the facts about Palestinian suffering, even after one of the hosts tries to discredit his remarks by putting them down to him “feeling anger” because of his “grief”.
جیل میں 8 کمرے عمران خان کے زیر استعمال جبکہ کھانے اور علاج کیلئے 9 ڈاکٹر ڈیوٹی پر
یاد تو ہوگا #خان_دور مین نواز شریف نے گرفتاری کے بعد اپنے ڈاکٹر کو، جو انکی اوپن ہارٹ سرجری کے بعد سے ہمیشہ انکے ساتھ رہے ، کو ساتھ لیجانے کی استدعا کی جسے رد کر دیا گیا تھا
فیض آباد دھرنا کیس
ابصار عالم کیا آپ نے جو الزامات بیان حلفی میں ایک پرائیوٹ شخص ( جنرل ریٹائرڈفیض حمید ) پر لگائے ہیں کمیشن میں یہ بات کہیں گے پھر آپ پر جرح بھی ہوگی چیف جسٹس
ابصار عالم نے کلمہ پڑھا ’لاَ اِلٰہَ اِلَّا اﷲُ مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اﷲ اور کہا جی
Geography of Power Theft: inter-district distribution of delinquency
Active disclosure of information is at the heart of any meaningful debate over the issues that plague our polity today. You have seen such disclosure before and you will see it again.
What is common between Layyah and Haripur ?
Why Kohat and Sukkur are in the same band?
Why Tharparkar is almost like Kasur ?
Why roughly a hundred billion is lost in 15 blue districts alone?
Anthropologists, economists, behaviour scientists and governance specialists are welcome to enlighten us on what drives the differentials.
سلیوٹ ہے ہمارے رہنماؤں کو جو جبر اور ظلم تو برداشت کرتے رہے مگر اپنے لیڈر نواز شریف سے الگ نہ ہوئے، دوسری جانب تھوڑی سی گرم ہوا کیا چلی، پوری پی ٹی آئی تتر بتر ہوگئی۔۔ #جبر_کے_14_سال
سیاسی انجینئرنگ کے نتیجے میں دی جانے والی سزاؤں کے خلاف اپیلوں کی بحالی قائد محمد نواز شریف کو انصاف کی فراہمی کا فطری تقاضہ ہے۔ نظام عدل کے ہاتھوں جو ناانصافی کرائی گئی اس کا ازالہ بھی عدلیہ کی ہی ذمہ داری ہے۔ اپیلوں کی بحالی پر قائد محمد نواز شریف صاحب، شہباز شریف صاحب، مریم نواز صاحبہ، پوری جماعت و کارکنان اور عوام کو بہت مبارک ہو۔
Admire the incredible calmness and composure with which @AlnaouqA states the facts about Palestinian suffering, even after one of the hosts tries to discredit his remarks by putting them down to him “feeling anger” because of his “grief”.
اسلام آباد ھائ کورٹ کی نئی عمارت میں پچھلے ہفتے جانے کا اتفاق ھوا۔ تعمیر کا معیار انتہائی ناقص ھے۔ لکڑی کا کام ھو یا ٹائل ورک ھو اسکی کوالٹی دیکھنے والے کو شرمسار کرتی ھے۔ ابھی عمارت شاید مکمل نہیں ھوئ بجلی کی وائرنگ ابھی سے باہر لگنی شروع ھو گئی ھے۔ لاھور ھائ کورٹ کی بلڈنگ بہت پرانی ھے مگر ایماندار ٹھیکیداروں کی یاد دلاتی ھے۔ از خود نوٹس کی اشد ضرورت ھے