سوراب کے علاقے گدر میں گریڈ اسٹیشن کے قریب پاکستانی ایف سی کے قافلے پر حملہ
اطلاعات کے مطابق آج شام چھ بجے کے قریب ایف سی کے قافلے کو سوراب کے علاقے گدر میں اس وقت حملے کا سامنا کرنا پڑا جب قافلہ گریڈ اسٹیشن کے قریب سے گُزر رہا تھا۔
علاقائی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے فورسز کے ایک گاڑی کو روڈ کے قریب سے گھات لگاکر نشانہ بنایا، جس سے فورسز کو نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
چاغی کے علاقے برابچہ میں بلوچ آزادی پسندوں کا پولیس تھانے پر حملہ، حملے کے دوران بلوچ آزادی پسندوں نے اہلکاروں کو حراست میں لے کر گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق بلوچ آزادی پسندوں نے تھانے میں موجود اسلحہ اور دیگر سامان ضبط کرکے تھانے کو ریکارڈ سمیت جلادیا گیا۔
تاہم، بعدزاں گرفتار پولیس اہلکاروں کو بعد ازاں رہا کردیا گیا ہے۔
#بلوچستان
بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے تین ماہ کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شہید والے بلوچ سرمچاروں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا کے کہ مختلف مقامات پر جھڑپوں میں 10 بلوچ سرمچار شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے جبکہ جھڑپوں کے دوران پاکستانی فوج، پولیس اور ڈیتھ اسکواڈ کے بھی متعدد اہلکار ہلاک ہوئے اور ان کے اسلحہ بھی قبضے میں لیے گئے ہیں۔
#بلوچستان
بلوچ ریپبلیکن گارڈز (بی آر جی) نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں ان کے جنگجؤں کو بلوچستان کے شہر بھاگ میں سرکاری دفاتر اور پاکستانی فوج کے کیمپوں پر حملے کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
#بلوچستان
The individuals standing with Major General Faisal Naseer aka “ Dirty Harry ” are neither public representatives nor they are political leaders of any political party. They are pawns of Pakistan’s military and intelligence agencies, and they are running armed militias in Balochistan under army’s sponsorship.
Their armed groups are involved in abductions, ransom, robbery, targeted killings of patriotic political workers, human rights activists and journalists. They are also involved in land grabbing, extortion, and numerous other crimes and human rights violations. Most of them are even nominated in the cases of killing levies and police personnel in various areas of Balochistan and Sindh.
It’s pertinent that Major General Faisal Naseer has recently been appointed as chief of the Nation Counter Terrorism Authority (NACTA) by the Islamabad government. NACTA Chief’s meeting with these infamous criminals and terrorists denotes that NACTA isn’t a counter terrorism authority, instead, it’s an entity formed to promote state terrorism in the Occupied Balochistan.
Creating and sponsoring such armed groups in Balochistan is a primary tool of Pakistan’s so called counter insurgency policy against the Baloch independence movement.
آواران کے تحصیل جھاؤ ارہ ڈیم یوفون موبائل ٹاور کو مسلح افراد نے آگ لگا کر نذر آتش کردیا۔
دوسری جانب خضدار کے علاقے گونِکُو سے چند روز قبل مسلح افراد نے سمیع اللہ نامی شخص کو گرفتار کرکے اپنے ساتھ لے گئے تھے۔ آج دوپہر اس کی لاش گونِکُو سے ملی جسے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا ہے۔
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
آواران کے علاقے پیراندار میں پاکستانی فوج کے مورچے میں نصب دھماکے میں دو فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پاکستانی فوج کو پہاڑی مورچے میں دو لاشیں نیچے اُتارتے دیکھا گیا جو دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔
#بلوچستان
تربت: نامعلوم مسلح افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے خاتون کی لاش برآمد
ذرائع کے مطانق تربت یونیورسٹی کے عقب سے ایک خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے جسے ٹیچنگ ہسپتال تربت منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولہ کی شناخت 30 سالہ ماہ گل سکنہ کلگ سہرانی، تربت کے طور پر ہوئی ہے۔ خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد گھر سے زبردستی اغوا کر کے لے گئے تھے۔ جنہیں بعدزاں قتل کردیا گیا۔
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
آواران کے علاقے پیراندار میں پاکستانی فوج کے مورچے میں نصب دھماکے میں دو فوجی اہلکاروں کی ہلاکت کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
علاقائی ذرائع کے مطابق حملے کے بعد پاکستانی فوج کو پہاڑی مورچے میں دو لاشیں نیچے اُتارتے دیکھا گیا جو دھماکے میں ہلاک ہوئے تھے۔
#بلوچستان
ماہنامہ ’’اسپر‘‘ کے شمارہ نمبر 25 کی تیاری کا آغاز
ماہنامہ ’’اسپر‘‘ کے شمارہ نمبر 25 کی ادبی و نظریاتی تیاریوں کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں اہلِ قلم اور لکھاریوں سے بلوچی، براہوی اور اردو میں تخلیقات، تجزیے، نظریاتی تحریریں اور ادبی کالمز 20 ستمبر 2026 تک ارسال کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔
تحریریں مقررہ ای میل پر ارسال کی جا سکتی ہیں۔
[email protected]
پاکستانی فوج کے اعلی افسران، جن کی شناخت کپٹین عبید اور کپٹین رانا ضیا کے ناموں سے ہوئی ہے گذشتہ روز بلوچستان کے علاقوں چاغی اور زیارت میں ہلاک ہوئے ہیں۔
#بلوچستان
بریکنگ نیوز
دشت کے علاقے پٹوک میں پاکستانی فوج کے قافلے پر بلوچ آزادی پسندوں کا حملہ
حملے کے مزید تفصیلات اور جانی نقصات کے حوالے سے مزید تفصیلات آنا باقی ہیں۔
#کیچ#بلوچستان
پاکستانی فوج کے اعلی افسران، جن کی شناخت کپٹین عبید اور کپٹین رانا ضیا کے ناموں سے ہوئی ہے گذشتہ روز بلوچستان کے علاقوں چاغی اور زیارت میں ہلاک ہوئے ہیں۔
#بلوچستان
بی ایل ایف نے ماشکیل شہر میں ہونے والے حملوں کی تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپریشن ماشکیل میں پولیس و کسٹم تھانوں اور چوکیوں پر قبضہ، ایف سی کے مرکزی کیمپ پر حملہ، 3 کواڈ کاپٹر اور 1 سرویلینس ڈرون تباہ، 25 سے زائد عسکری اہلکار ہلاک کرکے بھاری تعداد میں اسلحے ضبط کرلیے ہیں۔
ماشکیل: بلوچ آزادی پسندوں کی بڑی تعداد کا ماشکیل شھر پر مکمل کنٹرول
اطلاعات کے مطابق بلوچ آزادی پسندوں نے پولیس تھانہ اور کسٹم چیک پوسٹ پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے اور ایف سی کے مرکزی کیمپ کو بھی آزادی پسندوں نے گھیر لیا ہے۔ جس سے دونوں جانب شدید فائرنگ کا تبالہ جاری ہے۔
#بلوچستان