|Applicant member @JamiatPK|Sapiosexual, Old School |PU Graduate, Politician|Dreamer, Traveller|
😍|Believe in Civil supermacy
|Photon in a double slit💥|
تجھے بھی آخر کو تھام لیں گے کئی سہارے
میری بھی آنکھوں پہ کون کافر نہیں مرے گا
بھلے تو دل کے صنم کدے میں ہزار بت لا
ہمارا رخنہ، ہمارے ہونے سے ہی بھرے گا
سب نڈر عورتوں کے کیا کہنے
پیشہ ور عورتوں کے کیا کہنے
تیری دنیائیں خوبصورت ہیں
خاص کر عورتوں کے کیا کہنے
یہ کوئی ایک دن کی بات نہیں
عمر بھر عورتوں کے کیا کہنے
#WomensDay