محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے جھنگ پولیس نے اپنے انتظامی و آپریشنل وسائل کی بہتری کا عمل تیز کر دیا ہے۔ اسی سلسلے میں ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے مختلف یونٹس میں موجود سرکاری گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ کیا
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کا ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر کے ہمراہ مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ
امن و امان پر کوئی سمجھوتہ نہیں، سکیورٹی کے ہر پہلو کا خود جائزہ لے رہے ہیں، ڈی پی او جھنگ ساجد حسین
محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام اور سکیورٹی انتظامات کو مزید مؤثر بنانے کیلئے جھنگ پولیس نے اپنے انتظامی و آپریشنل وسائل کی بہتری کا عمل تیز کر دیا ہے۔
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر صدارت محرم الحرام کے پیش نظر امن و امان کے قیام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر، تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج چوکیات، محرران اور انچارج برانچز نے شرکت کی۔
محرم الحرام کے پُرامن انعقاد کیلئے جھنگ پولیس متحرک، سکیورٹی انتظامات میں مزید تیزی
ڈی پی او ساجد حسین کے احکامات پر ضلع بھر میں والنٹیئرز کی خصوصی تربیت جاری
ایلیٹ فورس کی جانب سے شرکاء کی چیکنگ کیلئے عملی مشقیں کروائی جا رہی ہیں
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی زیر صدارت محرم الحرام کے پیش نظر امن و امان کے قیام کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ایس پی انوسٹی گیشن رحمان قادر، تمام ایس ڈی پی اوز، ایس ایچ اوز، انچارج چوکیات، محرران اور انچارج برانچز نے شرکت کی
محرم الحرام میں انتشار کے تمام دروازے بند کرنے کی تیاریاں مکمل
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین کی جانب سے سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی کڑی مانیٹرنگ کا حکم
سوشل میڈیا کو نفرت کا میدان نہیں بلکہ اخوت کا پُل بنائیں، ڈی پی او ساجد حسین
ڈی پی او جھنگ ساجد حسین نے پولیس کے پیشہ ورانہ وقار، شہریوں کے اعتماد اور ادارے کی غیر جانبدارانہ ساکھ کے تحفظ کیلئے ایک اہم اور حقیقت پسندانہ فیصلہ کرتے ہوئے پولیس افسران کو عام شہریوں کے ساتھ باوردی سیلفیاں، ٹک ٹاک ویڈیوز اور غیر ضروری نمائش سے اجتناب کی سخت ہدایات جاری کر دیں