@betterpakistan اللہ حق ھے،خان دین و دنیا میں کامیاب ھے۔
کچھ چور ،چوری نہیں کر پا رھے،ڈاکو،ڈاکے نہیں مار سکتے،جیب تراش،جیبیں نہیں کاٹ سکتے اور انہیں لگتا ھے کہ خان ناکام ہو گیا۔
بیرون ملک پاکستانیوں کو صرف سمجھا دیں کہ اس فیلڈ میں،اندر کی دنیا میں جو اندھیر مچا ہوا ھے اسکی حقیقت کیا ھے؟
لوگ دنوں میں کھرب پتی کیسے بنتے جا رھے ہیں؟
سنی سنائی نہیں ھے بلکہ لوگوں کے منہ سے سنا ھے کہ ویسے ھی ساری زندگی خراب ہوتے رھے،اصل کام یہی ھے۔
حکومت کو ایک پیسہ نہیں ملتا
ایک طویل عرصے سے میری خواہش تھی کہ پردیس چھوڑ کر خان صاحب کے نئے پاکستان میں اپنے وطن میں کاروبار کروں۔ آج وہ خواہش پوری ہوئی اور باقائدہ طور پر اسلام آباد میں اپنے کام کا آغاز کر لیا
3Brothers Real Estate & Developers
آپ سب کی دعاؤں کا طلبگار ہوں
پاکستانی قوم کے لیے فیصلہ کن موڑ ہے،آپ کے سامنے دو راستے ہیں،ایک طرف 30 سال سے ملک کو لوٹنے والے ہیں تو دوسری طرف اس 30 سالہ لوٹ مار کے خلاف 25 سال سے جدوجہد کرنے والے،وزیراعظم عمران خان
منحرف اراکین کے پاس چند دن ہیں-شو کاز کا جواب دینا ہے-علاوہ ازیں ان نشستوں پر دوبارہ انتخابات کی تیاریاں شروع-یاواپس آئینگے یاپھر آئین شکنی کی وجہ سے تاحیات نا اہلی-ان اراکین کے حلقوں میں تحریکِ انصاف کے ٹکٹ کے امیدوار تیاری رکھیں-ان نشستوں کے خالی ہونے کیبعد ضمنی انتخابات ہوں گے
@ArifRetd اس کا اصل نام ھے "نظام"
اور آجکل جو اس سے لطف اٹھا رھے ہیں وہ تمام لوگ ہیں جنہیں پوچھنے والا کوئ نہیں۔
بظاہر وہ تمام لوگ جو ایک پیسہ نہ رکھتے تھے اور چند دنوں میں کھرب پتی بن گۓ۔
زرداری،شریف،فضلو،اور مزید بےشمار گدہیں جو صرف لسی ھی کروڑوں کی پی جاتے ہیں۔
@badnocs Jb ,it seems you are expert in desi food.i want to make aloo gosht, exactly same taste of restaurants.i don't know right amount of various masalas and which one use in beginning and which one at the end?
نام اگر اردو میں لکھیں تو ڈھونڈے میں آسانی ہو گی ۔
جاری کھاتوں کاخسارہ محدودکرنےکیلئےاٹھائےگئےبروقت اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہورہےہیں۔خسارہ 0.5ارب $ تک سمٹ چکاہےجوجنوری سے2ارب $کم جبکہ سالِ رواں کےماہانہ خساروں میں سےکم ترین ہے۔برآمدات بلند ترین سطح پر ہیں،درآمدات مقامِ بلندسے21%نیچے جبکہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ ٹھوس نمو دے رہی ہے۔
جاری کھاتوں کاخسارہ محدودکرنےکیلئےاٹھائےگئےبروقت اقدامات نتیجہ خیز ثابت ہورہےہیں۔خسارہ 0.5ارب $ تک سمٹ چکاہےجوجنوری سے2ارب $کم جبکہ سالِ رواں کےماہانہ خساروں میں سےکم ترین ہے۔برآمدات بلند ترین سطح پر ہیں،درآمدات مقامِ بلندسے21%نیچے جبکہ لارج سکیل مینوفیکچرنگ ٹھوس نمو دے رہی ہے۔
ہمیں کوئی پروا نہیں کہ اب عمران خان جیتتا ھے یا ھارتا ھے ۔ اگر ھارتا ھے تو یہ بظاہر ھار ہو گی لیکن اصل میں جیت ہو گی۔ ہمیں معلوم ھے اس کرپٹ مافیا کے خلاف جنگ آسان نہیں۔ ہم لڑیں گے اور ساری زندگی لڑتے رہیں گے حتی کہ ان وطن دشمن حرام خور مافیا کا خاتمہ ہو جائے۔