#مدارس_علمی_مراکز_سیاسی_نہیں#goon
نئے صوبے بناؤ پاکستان سنوارو ✌
🚨 پاکستان کی ترقی کے لیے ضروری ہے کہ انتظامی نظام کو عوام کی ضروریات کے مطابق بنایا جائے۔
بڑھتی ہوئی آبادی بڑے شہروں اور دور دراز علاقوں کے مسائل کو دیکھتے ہوئے نئے اور چھوٹے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔
نئے صوبوں کے قیام سے ناصرف انتظامی معاملات بہتر ہوں گے بلکہ بجٹ کی منصفانہ تقسیم ممکن ہوگی۔
ہر علاقے کی عوام کو صاف پانی بہتر ہسپتال معیاری تعلیم ہموار سڑکیں اور روزگار جیسی بنیادی سہولیات ان کے اپنے علاقوں میں مل پاٸیں گی۔
جب حکومت عوام کے قریب ہوگی تو مسائل کو سمجھنا اور ان کا حل نکالنا بھی آسان ہوگا۔
چھوٹے صوبوں کا مقصد صرف نئی حدود بنانا نہیں بلکہ عوام کو ان کے حقوق اور سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنا ہے۔
بعض حلقوں کا خیال ہے کہ نئے صوبے بنانے سے اخراجات بڑھیں گے جبکہ کچھ لوگ مضبوط بلدیاتی نظام کو بہتر حل سمجھتے ہیں۔
یہ بحث اپنی جگہ اہم ہے لیکن اصل مسئلہ اختیارات اور وسائل کا چند ہاتھوں میں محدود رہنا ہے۔
چاہے نئے صوبے بنائے جائیں یا مقامی حکومتوں کو ڈویژن سطح پہ مضبوط کیا جائے عوام کو فیصلہ سازی میں حصہ اور اپنے مسائل حل کرنے کا اختیار ملنا چاہیے۔
#مدارس_علمی_مراکز_سیاسی_نہیں #مزید_صوبے_بہتر_گورننس
This is a TTP hideout in #Afghanistan , where teenage Afghan boys are recruited and trained in the use of advanced weaponry and modern communication equipment. They are then sent to carry out terrorist activities in Pakistan and other neighbouring countries.
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨
غیر جمہوری بلاول زرداری اور غیر جمہوری فضل الرحمٰن عوام کے صوبوں سے متعلق مطالبے کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی کوشش کیوں کر رہے ہیں؟؟؟
1. صوبوں کی تعداد میں اضافے کو موجودہ صوبوں کی تقسیم یا ان کے توڑنے سے جوڑنا عوام کو گمراہ کرنے کے مترادف ہے بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن جان بوجھ کر ایک غیر متعلقہ اور بے بنیاد دلیل کو ہوا دے رہے ہیں تاکہ عوام کے حقیقی مطالبے سے توجہ ہٹائی جا سکے
2. عوام کا مطالبہ کسی موجودہ صوبے کی جغرافیائی حدود ختم کرنا یا اس کی شناخت مٹانا نہیں بلکہ انہی موجودہ صوبائی حدود کے اندر مزید انتظامی صوبوں کا قیام ہے تاکہ اقتدار انتظامی اختیارات اور حکومتی وسائل چند ہاتھوں میں مرتکز رہنے کے بجائے وسیع تر سطح پر تقسیم ہو سکیں
3. سوال یہ ہے کہ اگر نئے انتظامی صوبوں کے قیام سے عوام کو بہتر حکمرانی فوری انصاف صحت تعلیم اور بنیادی سہولیات میسر آتی ہیں تو بلاول زرداری اور فضل الرحمٰن کو اس پر اعتراض کیوں ہے؟؟؟
4. حقیقت یہ ہے کہ بڑے صوبوں میں حکمرانی اور ترقیاتی وسائل کی مرکزیت نے دور دراز علاقوں کو مسلسل محرومی کا شکار رکھا ہے ایک ہی صوبائی دارالحکومت سے پورے صوبے کو چلانے کا ماڈل ہر علاقے کی ضروریات پوری کرنے میں ناکام رہا ہے
5. نئے صوبوں کا قیام کسی کی جغرافیائی شناخت چھیننے کا نہیں بلکہ عوام کو ان کے قریب حکومت بہتر انتظامیہ اور جواب دہ قیادت فراہم کرنے کا نام ہے اختیارات جتنے نچلی سطح تک منتقل ہوں گے عوام کو اتنا ہی بہتر ثمر ملے گا
6. کیا سندھ، پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے عوام کو بہتر انتظامی ڈھانچے اور بہتر طرز حکمرانی کا مطالبہ کرنے کا حق نہیں؟؟؟ کیا چند سیاسی خاندانوں کی اجارہ داری کو برقرار رکھنا ہی صوبائی خودمختاری کا اصل مقصد ہے؟؟؟
7.صوبوں کی تعداد بڑھانے سےحکمرانی کا نظام عوام کے قریب زیادہ مؤثر اور زیادہ جواب دہ ہوگا پاکستان کو انتظامی طور پر مضبوط بنانے کی ہر کوشش کو صوبائی تقسیم کا نام دے کر مسترد کرنا دراصل اصلاحات سے فرار ہے
عوام کو صوبوں کے نام پر خوفزدہ کرنے کی بجائے ان کے بنیادی سوال کا جواب دیا جائے کیا انہیں بہتر حکمرانی منصفانہ وسائل کی تقسیم اور اپنے علاقوں میں بااختیار انتظامیہ کا حق حاصل ہے یا نہیں؟؟؟
3 جون 1947ء کو جب تقسیمِ ہند کا منصوبہ پیش کیا گیا، تو اس وقت برصغیر کے صوبوں میں باقاعدہ منتخب اسمبلیاں اور وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔ صوبہ سرحد (موجودہ خیبر پختونخوا) میں ڈاکٹر خان صاحب کی منتخب کانگریسی حکومت قائم تھی۔
اگر اس وقت بھی یہ ضد کی جاتی کہ چونکہ منتخب اسمبلی موجود ہے اس لیے فیصلہ اسمبلی کرے گی، تو سرحد اسمبلی شاید کبھی پاکستان کے حق میں فیصلہ نہ دیتی۔ لیکن قیادت اور برطانوی حکومت نے تسلیم کیا کہ ملک کی قسمت کا فیصلہ چند درجن اراکینِ اسمبلی کے بس کی بات نہیں۔ چنانچہ 6 سے 17 جولائی 1947ء تک صوبہ سرحد میں باقاعدہ ریفرنڈم کروایا گیا۔ صوبے کے عوام گھروں سے نکلے اور 2 لاکھ 89 ہزار سے زائد ووٹرز (یعنی ڈالے گئے ووٹوں کے 99 فیصد) نے براہِ راست پاکستان کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔
اسی طرح آسام کے مسلم اکثریتی ضلع سلہٹ میں آسام کی صوبائی اسمبلی موجود تھی، مگر جب سلہٹ کے مستقبل کا سوال آیا کہ وہ بھارت کے صوبے آسام میں رہے یا مشرقی بنگال (پاکستان) کا حصہ بنے، تو 6 جولائی 1947ء کو عوام سے براہِ راست رائے لی گئی۔ سلہٹ کے 2 لاکھ 39 ہزار سے زائد شہریوں نے پاکستان کے حق میں مہر لگا کر اپنا جغرافیہ خود طے کیا۔
تاریخ گواہ ہے کہ پاکستان کے نقشے میں یہ دو اہم خطے کسی اسمبلی کی قرارداد سے نہیں بلکہ براہِ راست عوامی ریفرنڈم سے شامل ہوئے تھے۔
آگے چلیے اور 1970ء کی دہائی کا پاکستان یاد کیجیے۔ 1970ء کے عام انتخابات میں منتخب نمائندے سامنے آ چکے تھے، لیکن جب نمائندوں کی ضد اور عوامی امنگوں کے درمیان خلیج حائل ہوئی اور معاملہ ایوانوں میں الجھایا گیا، تو اس کا انجام ملک ٹوٹنے کی صورت میں نکلا۔ تاریخ کا سبق یہ ہے کہ جب نمائندے خود کو عوام سے بالاتر سمجھ لیں، تو ریاستوں کو ناقابلِ تلافی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ عوام کے فیصلے عوام سے پوچھ کر کیجیے، ریفرنڈم عوامی فیصلے جاننے کا آخری حل ہے
#مزید_صوبے_بہتر_گورننس
What the Taliban are practicing in Afghanistan is not Islam it is hypocrisy. In the name of Sharia they have confined women to their homes deprived them of education and employment and silenced their voices. Is this Islam? Is this Sharia?
Islam granted women honor knowledge and rights the Taliban have stripped them of everything.
Give Afghan women freedom education and a life.
restrictions imposed by present cruel government of Afghanistan forced marriages sexual abuse gender discrimination and denial of education they are not able to get food in this economy crisis under injustice Women and children deserve freedom dignity protection and equal right
Everybody has the right to live their life according to their own choices, beliefs, and values. However, in Afghanistan, living freely seems almost impossible. Girls and women face sexual abuse, violence, and forced marriages, while the sons of Taliban leaders appear to enjoy