اگر آپ کے فالورز کم ہیں اور آپ میرے گروپ میں شامل ہونا چاہتے ہیں۔ تو دو کام کریں کمنٹ میں X لکھیں ۔ ریٹویٹ کریں اور پھر میرے پروفائیل پر جائیں ٹاپ پر ہی آپ کو 32 ہزار ممبرز کا گروپ نظر آئے گا اس کو جوائن کرلیں ۔ اس میں ٹویٹس کریں آپ کو ہزاروں فری فالورز ملیں گے۔
کبھی کبھی ا��سان واقعی ہار جاتا ہے
خاموش رہتے رہتے
صبر کرتے کرتے
امیدیں رکھتے رکھتے
رشتے نبھاتے نبھاتے
اپنوں کو مناتے مناتے
اور کبھی کبھی خود سے
واقعی انسان ہار جاتا ہے .