کچھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں،
لیکن وہ ہمارے لیے نہیں ہوتے۔
تو اس لیے اپنی محبت ان پر واجب نہ کریں۔
کیونکہ وہ ہمارے لیے فقط سراب ہیں،
واجب المحبت کسی اور کیلیے ہیں۔
انہیں دیکھیں، انہیں چاہیں، انھیں دعائیں دیں،
لیکن ان کو کبھی بھی اپنے حق میں نہ مانگیں۔
2200 دیہات زیر أب 20 لاکھ افراد متاثر
اور 33 افراد جاں بحق
شیر اک واری فیر
بھٹو 45 سال بعد بھی زندہ ہے
أٸے گا عمران بڑھے گی اس ملک کی شان
👋👋👋👋👋
شاباش میرے پاکستانیو
تواڈی انج ای وجنی چاھی دی سی
#Floods2025