حقیقی آزادی کیلئے جس انداز میں پاکستانی خواتین کھڑی ہوئی ہیں، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اور (انکی یہ ثابت قدمی) ہماری جمہوری تاریخ کا حصہ بنے گی۔
اس کے ساتھ ہمارے سیکیورٹی اہلکاروں کی بربریت اور ہماری خواتین کو تکلیف پہنچانے، انہیں اذیت دینے اور ان کی تذلیل کرنے کیلئے جس بے شرمی سے انہوں نے (قانون و اخلاق کی) تمام حدود پامال کیں، اسے کبھی فراموش نہ کیا جائے گا۔
سینکڑوں نہایت ابتر حالات میں جیلوں میں بند ہیں۔ یہ (وحشت بھی) کبھی نہ بھُلائی جائے گی۔
کیا کوئ ایسا بےوقوف نادان بھی ہے جو یہُ سوچتا ہے کہ پنجاب حکومت عمران خان کے زمان پارک گھر میں دھشت گرد ڈھونڈنا چاہتے ہیں؟ ہمُ سب کے لئے اصلُ سوال یہُ ہے کہ یہُ فسطائیت کی طاقتیں آگے کیا کرنا چاہ رہی ہیں؟ یہ ایکُ لمبی پلاننگ سے چل رہے ہیں، سٹراٹیجی بدلتی رہتی ہے، گول اور اہداف نہیں بدلتے، اپریلُ۲۰۲۲ یا اس سے بہت پہلے سے فیصلہ کر چکے ہیں کے عمران خان اور اصلُPTI کو پاکستان کی سیاست سے باہر نکالنا ہے، یہ فیصلہُ ان بے چاروں، فقیروں کا نہیں ہے، یہ تو فیصلہ ہے اصل طاقتوں کا، یہُ تو لوکلُ مہرے ہیں! عمرانُ خانُ بہت سے اور پاکستانیوں کی طرح یہُ سوچتا رہا کہ پاکستان کے فیصلے پاکستان میں ہو سکتے ہیں، یہ خانُ کی نادانی تھی، کرکٹ میںُ ایکُ سمارٹ کرکٹر گورے کلچر کا برابری کی بنیاد پہُ حصہ بن سکتا ھے، مگر بین الاقوامی سیاست ایکُ الگ کھیل ہے! خانُ نے باہر کے کھلونوں پہ انحصار کیا یہُ سوچ کہ یہ اور میں دونوں ہی پاکستان کا بھلا چاہتے ہیں، مگر یہُ بیچارے تو باہر کے غلامُ ہیں، اب انھوں نے 9 May کا ڈرامہ کر کے وہ طاقتیں حاصل کر لی ہیں جو پہلے مشکل تھیں، اب انھوں نے وعدہ معاف گواہ ڈھونڈنے ہیں جو بیان دینگے کہ ہمُ نے فوج پہ حملہ عمران خان کے کہنے پہ کیا، عمران خان نے اس کا ایک پلان بنا رکھا تھا، وغیرہ وغیرہ، پاکستان اور پاکستانیوں کو سب سے زیادہ جس چیز کی ضرورت ہے، وہ ہے عقل، دنیا کی سمجھ، مگر پلاٹوں کا تعاقب کرنے والی قومُ کے پاس اس قسم کی عقل زیادہ نہیں! https://t.co/fk4Cs4xHRb via @YouTube
پرویز مشرف مارشل لاء کے وقت جب نواز شریف پر مشکل وقت آیا تو نواز شریف نے بھی اپنے ساتھیوں سے کہا کہ میں چراغ بجھا دیتا ہوں جو مجھے چھوڑ کے جانا چاہے جا سکتا ہے.
چراغ بجھا اور تھوڑی دیر بعد جب دوبارہ چراغ جلایا تو سب اپنی اپنی جگہ موجود تھے مگر قاٸد میاں محمد نوازشریف اندھیرے کا فاٸدہ اٹھاتے ہوئے بمعہ اھل و عیال سب کو چھوڑ چھاڑ کےخود جدے بھاگ چکے تھے۔
عمران ریاض کے بارے میں آئی جی پولیس اور دوسرے پولیس اہلکار جس طرح سے غلط بیانی کر رہے ہیں اس سے صاف ظاہر ہے کہ عمران ریاض کی آواز بند رکھنا چاہتے ہیں۔
میرے زاتی خیال میں عمران ریاض محفوظ ہوں گے۔ لیکن ان کی قید میں ہیں۔ یہ اس کی آواز بند رکھنا چاہتے ہیں۔
9 مئی کو جنہوں نے انتشار پھیلایا نہ صرف ہم نے بار ہا انکی مذمت کی بلکہ ہم کہہ رہے ہیں کہ ثبوت دکھائیں اگر ہماری پارٹی سے کوئی ملوث ہے تو ہم مدد کرتے ہیں لیکن اس سب کی آڑ میں یہ ہماری پارٹی کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ عمران خان #خان_میں_تمھارے_ساتھ_ہوں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے باجود وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے تاحال رہائی نہ ہوسکی۔
گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکم دیا تھا
شاہ محمود قریشی کی رہائی کا حکمنامہ تحریری یقین دہانی سے مشروط ہے۔ بیرسٹر تیمور ملک
شاہ محمود قریشی نے اب تک تحریری یقین دہانی عدالت کو جمع نہیں کرائی۔ بیرسٹر تیمور ملک
شاہ محمود قریشی ایسا کوئی اقرارنامہ نہیں دینا چاہتے جس سے ان کے سیاسی و جمہوری حقوق متاثر ہوں۔ بیرسٹر تیمور ملک
عدالتوں کا بہت احترام ہے، تاہم پر امن احتجاج سیاسی جماعتوں کا جمہوری حق ہے. شاہ محمود قریشی کا اپنے وکیل بیرسٹر تیمور ملک سے مکالمہ۔
صحافی ثاقب بشیر کا اس پر کہنا تھا کہ ہائیکورٹ نے کافی سخت پابندیوں کے ساتھ انڈر ٹیکنگ کا حکم دیا جس میں کسی قسم کے احتجاج میں شرکت پر پابندی ، لکھنے بولنے پر پابندی بھی شامل ہے-
ثاقب بشیر کے مطابق شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے بطور وائس چیئرمین پی ٹی آئی مناسب حد تک تو انڈرٹیکنگ کے لیے تیار ہوں لیکن اس طرح کی انڈر ٹیکنگ نہیں دے سکتا
I was concerned for #Pakistan before, but a recent speech by the Army Chief has led me to believe that things are truly dire. His closed-door angry tirade to senior officers in Sialkot has been reliably shared with me. The entire speech was alarming but two points stand out:(1/6)
اس بدترین کریک ڈاؤن اور ملک میں قائم دہشت کے اس راج، جسکی زد میں آج تحریک انصاف اور اس کے سپورٹرز ہیں اور جس کا مظاہرہ تو مشرف اور ضیاء کے مارشل لاء ادوار میں بھی نہ کیا گیا، کے پیچھے یہ ذہنیت کارفرما ہے کہ ہم اہلِ پاکستان بھیڑوں کا ایک ریوڑ ہیں جنہیں با آسانی خوفزدہ کرکے طاقت کی ننگی نمائش کے آگے جھکایا جاسکتا ہے۔
وہ تو ٹھیک ہے، مگر ہم ہرگز نہیں جھکیں گے کیونکہ اوّل تو ہم بھیڑ بکریاں نہیں، انسان ہیں اور دوم یہ کہ ہم تاریخِ عالم کے اس عظیم ترین قائد (محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم) کی امت ہیں جنہوں نے ہمیں رب العزّت کے حضور اس عہد میں باندھا کہ خالقِ کائنات کے سوا ہم کسی کے بھی سامنے ہرگز نہیں جھکیں گے۔
آئی ایم ایف کا سادہ سا مطلب ہے اور وہی ہے جو پاکستان کے بچے بچے کو معلوم ہے کہ ان پیشہ ور کرپٹ فراڈیوں پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا
وزیر خزانہ اسحاق ڈار تو آئی ایم ایف کو غلط ڈیٹا دینے پر رنگے ہاتھوں پکڑے جا چکے ہیں ماضی میں بھی
ان کی وجہ سے پاکستان کی بدنامی کوئی نئ بات نہیں
Where is Pakistan heading? No one knows! "May 9 Event" increasingly looks like a staged affair that was needed by PDM as a "Game Changer" to take control of politics, through a new narrative of "With us or against Pakistan" But the reign of terror that has been unleashed to destroy PTI, to create new leadership inside PTI, to either hold managed elections or to establish a long term technocratic set up..all these will have other unintended, unanticipated consequences and the "local players" being used for this "creative destruction" may not know what is on the mind of Master Planners; what lies at the end of this descent into unknown? No one for the time being knows..! https://t.co/fk4Cs4xHRb via @YouTube
The mindset behind this unprecedented crackdown and current reign of terror that PTI and its supporters are being subjected to (that was not even witnessed during Zia and Musharraf martial laws) is that we Pakistanis are like a herd of sheep who can be terrorised enough to meekly bow down to this naked show of power. Well we won’t because we are humans and ummat of the greatest leader of all times who made us pledge to Allah that we will bow to no one except Him(Almighty).
جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی آنکھوں میں بھی آنسوؤں کی خبر آئی ہے اور اب پتہ چلا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر حسین بھٹی رو پڑے ہیں کہ عمران ریاض خان کی سی سی ٹی وی ویڈیو عدالتی ریکارڈ سے غائب ہو گئی ہے، ان ججوں کو اپنی آنکھیں گیلی کرنے کی بجائے متعلقہ پولیس حکام کی پتلونیں گیلی کروانی چاہئیں، یہ کیسے جج ہیں؟ اتنے بے بس؟ آنسو نہ بہائیں اختیار استعمال کریں بلائیں آئی جی کو اور معطل کریں اسے، جس عدالتی اہلکار کی تحویل سے ویڈیو غائب ہوئی اسکو برطرف کریں، خفیہ اداروں کی سربراہان کو طلب کریں، اگر یہ سب نہیں کر سکتے تو یہ رونے دھونے کی بکواس بند کر کے گھر جائیں، استعفی دیں۔ مگر ایسا تب ہوتا جب ماضی قریب میں عدلیہ نے جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے منشیوں کا کردار نہ کیا ہوتا۔
The persecution of Imran Khan, Pakistan's former prime minister, continues. He's another victim of the US Empire's campaign to maintain its grip on hegemonic power as China's global influence grows.