تمہاری دید پہ آنکھوں کی عمر باندھیں ہم۔
تمہارے نام پہ دھڑکن چلے ! اجازت ہے؟
وہ جاتے جاتے گلے لگ کے رونا چاہتا تھا۔
ہم اُس سے اتنا نہیں کہہ سکے ! اجازت ہے._
#اپنی_زبان_اردو
*تمنا دید کی موسیٰ کرے ___ اور طور جل جائے
*عجب دستورِ الفت ہے___ کرے کوئی بھرے کوئی.
#اپنی_زبان_اردو
@rooprekhaa
@AqeelAzad9
@Aakhoon12@_Hadeeqa_
@taniyapari
@anar_kly
کبھی کبھی بھوک نہ ہونے پر بھی فریج سے چیزیں نکال کر کھانی پڑتی ہیں کہ کہیں دوسرے بہن بھائی نہ کھا لیں🙁😅
#اپنی_زبان_اردو@_asrahaha @aapki_behan1 @AkseJunoon