@NusrullahKhan_@MubashirAZaidi نصراللہ بھاءی ان کے پاس کوئی بھی تاویل ایسی باقی نہیں رہی جس میں کچھ غور کرنے کو بھی وزن ہو
ان کا معاملہ اللّٰہ کے حوالے ہے
@FIFAWorldCup Fuck you @FIFAWorldCup and Fuck your corruption
Why bother with the tournament and organization?
Just give Messi the cup and it's all over let's go home
At this point it feels like #FIFA has done everything to elevate #Messi—first in the debate against #CRonaldo, and now through big calls that consistently break for #Argentina in tight games. After the corruption‑ridden #SeppBlatter era, you have to wonder if the new leadership has really changed anything or just learned to run the same script more quietly. We saw it against #CapeVerde, and now against #Egypt. #SoccerFans around the world deserve far more from the ##FIFAworldcup.
گوجرانوالہ کے لوگ متوجہ ہوں!
اس لڑکے کا نام اویس ہے اور یہ آفس والی کرسیوں کی مرمت اور پوشش کا کام کرتا ہے۔ آج سٹی ہاؤسنگ میں اس محنتی نوجوان کو شدید آندھی کے دوران کام کر کے پیدل جاتے دیکھا تو دل کیا اسے کسی طرح سپورٹ کیا جائے۔ اگر آپ نے اپنا کرسیوں کا کام کرنا ہو تو اس بھائی کو ضرور ایک موقع دیں۔ اللہ اسے برکتوں والا رزق عطا فرمائے۔ اسکا نمبر 03134715377
آپ سمجھدار لگتے ہیں اس لیے بتا رہا ہوں۔۔۔پہلی بات تو یہ کہ میں ووٹ یا کسی عہدے کا امیدوار ہی نہیں اور دوسرا یہ کہ دنیا میں کوئی بھی ماں کے پیٹ سے لائیکس اور ووٹ لے کر نہیں آتا۔ ورلڈ کپ جیت کر اور شوکت خانم جیسا شاندار ادارہ بنا کر بھی عمران خان کی کئی بار، کئی سال تک ضمانت ضبط ہوتی رہی تھی۔
ہر سفر بتدریج ہوتا ہے۔ انشاء اللہ عوام کے راج کا یہ سفر بہت جلد طے ہو گا۔ ہم مڈل کلاس کے اقتدار کی منزل پر بہت جلد پہنچیں گے۔
@justcrypto100@SabaZMOfficial Not having a case against an offence does not mean the that the crime has not been committed.
Al-Qadir trust and it's land are among the prime examples of his greed