شریعت نے سفارت اور سفیر کو protection دی ہے چاہے وہ دشمن کی کیوں نا ہو. احتجاج ریکارڈ کرنا الگ بات ہے لیکن سفارت پر چڑھ دوڑنا جہا لت اور جزباتی پن ہے!
#Iran#Karachi
مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ کا کارواں چیک پوسٹوں کے جال کو چیرتا ہوا لورالائی جا پہنچا!
یہ صرف سفر نہیں، تاریخ کا ایک نیا باب ہے!
عزم، حوصلے اور حق کی جیت!
#HaqDoBalochistanKo
اہل بلوچستان کی آواز پورے پاکستان کی آواز ہے ۔حقوق بلوچستان لانگ مارچ قافلہ کو مظفر گڑھ کے قریب روکنے اور شرکا میں سے بیشتر کو گرفتار کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ۔
قافلہ کے شرکا پرامن ہیں اور بلوچستان کے عوام کے حقوق کے لیے کوئٹہ سے اسلام آباد کی جانب مارچ کررہے ہیں۔ پرامن احتجاج ہر شہری اور سیاسی جماعت کا آئینی و قانونی حق ہے۔
Shaheed Mohamed Morsi-the wounded lion of Egypt, whose roar sent tremors through Zionist hearts.*
A leader shackled, but never silenced. A man whose very existence challenged the empire of fear.
May Allah give him Jannah🕊️👑
#JummahMubarak#أخوان_المسلمین
بچپن سے سنتے تھے کہ مزہبی نظریات پر قائم صرف دو ریاستیں ہیں ایک پاکستان اور دوسرا اسرائیل۔۔۔ اور دونوں کے رہنماؤں نے عالمی قاتل اعظم صدر ٹرمپ کو نوبل پرائز کے فیورٹ قرار دے دیا۔ شرم ہے
#Israel#BoycottAbrahamAccords
پاکستان نے ایرانی ایٹمی پروگرام کی حمایت دراصل اســرائـیـل کے لیے ایک واضح پیغام ہے کہ وہ بـھـارت کی پشت پناہی سے باز رہے۔
#Pakistan#iran#IranNuclearDeal
Meet Abid Khan, the young and charismatic leader, chosen by Jamaat Islami Pakistan to contest the upcoming election in PK-22 Bajawar! Let's support him in his pursuit of progress and prosperity for the people of Bajawar🗳️✅❤️🔥
گزشتہ عام انتخابات میں سکھر سندھ کے حلقہ جات میں تحریک انصاف اور انکی اقتدار پسند جماعت جمعیت ف گروپ نے اتحاد کیا تھا
جو کہ شریعی اصول کے مطابق تھا اور حلال بھی تھا لیکن یہاں تحریک انصاف جماعت اسلامی کےامیدوار کے غیر مشروط حمایت کررہی ہے جو ان فتنہ پسندوں کے ہاں صحیح نہیں ہے