جماعت اسلامی پاکستان کے ارکان نے سیشن (اپریل 2024 تا اپریل 2029) کے لیے حافظ نعیم الرحمٰن کو امیر منتخب کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان کو استقامت عطا فرمائے۔ آمین
#لاہور:مرکزی منصوبہ کمیٹی جماعت اسلامی پاکستان کا اجلاس زیر صدارت امیر العظیم قیم جماعت اسلامی پاکستان منعقد ہوا۔اجلاس میں اظہر اقبال حسن نائب قیم جماعت اسلامی پاکستان،صہیب عمار صدیقی قیم جماعت اسلامی جنوبی پنجاب و دیگر ذمہ داران شریک تھے ۔
#JamaateIslami
#بجلی کی قیمتوں میں 7.5 روپے کا اضافہ عوام برداشت نہیں کر پائے گی۔
66 ارب روپے کا اضافی بوجھ اس عوام پر ڈالنا جسے پہلے ہی مہنگائی کی چکی میں پیسا جا رہا ہو کہاں کی انسانیت ہے۔
اربوں روپے الیکشن کے نام پر کیے جانے والے ڈارمے پر خرچ کر کے اب اس کا بوجھ بھی عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔
آصف زرداری اور شہبازشریف تحریک عدم اعتماد کے لیے حمایت مانگنے آئے۔ ہم نے کہا یہ کام نہ کیا جائے، یہ ملک کو ایک بڑی تباہی سے دوچار کرے گا۔ میں خود مولانا فضل الرحمن کے پاس گیا، ان سے کہا کہ یہ کام نہ جائے۔ آج حالات سب کے سامنے ہیں، جیتنے اور ہارنے والے دونوں سر پیٹ رہے ہیں۔ اصل نقصان پاکستان کا ہوا۔ لیاقت بلوچ
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو #جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
یہ ٹھیک ہے پالیٹکس ہمارے ملک میں گندا کھیل بن گیا ہے لیکن کیا آپ کا خیال ہے کہ پالیٹکس کو یہاں گندا ہی رہنا چاہیے اور اسے پاک نہیں کرنا چاہیے؟
#ElectionResults2024
#یزمان: جلسہ عام این اے 165، پی پی 247 کے شرکاء سے راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب خطاب کر رہے ہیں۔
اس موقع پر سید ذیشان اختر نائب امیر صوبہ و امیر ضلع بہاولپور و دیگر اسٹیج پر موجود تھے۔
#Elections2024#JamaateIslami#Yazman#NA165#PP247#bahawalpur
#جہانیاں:راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے امیدوار صوبائی اسمبلی 210 ڈاکٹر عمران فاروق
سے ملاقات کی،الیکشن کمپین کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں ۔
اس موقع پر ہارون الرشید نظامی امیر ضلع خانیوال ہمراہ تھے۔
#JamaateIslami#Elections2024#PP210#سب_ٹھیک_کرےگا_ترازو
#بورےوالا:راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے امیدوار قومی اسمبلی 156 انعم حمزہ ڈوگر سے ملاقات کی،الیکشن کمپین کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں ۔
اس موقع پر صہیب عمار صدیقی قیم صوبہ،طارق محمود امیر ضلع وہاڑی ہمراہ تھے۔
#JamaateIslami#Elections2024#NA156#Vehari
#وہاڑی: صوبائی حلقہ 232 میں گرم بستر مستحق افراد میں تقسیم کرنے کی تقریب منعقد کی گئی ۔
راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے شرکت کی اور خطاب کیا ۔
اس موقع پر صہیب عمار صدیقی قیم صوبہ ، علی وقاص ہنجرا امیدوار صوبائی اسمبلی ویگر زمہ داران ہمراہ تھے۔
#OnlyChoiceJI
راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کی ذمہ داران جماعت اسلامی ضلع وہاڑی کے ساتھ نشست، الیکشن کمپین کا جائزہ ۔
اس موقع پر صہیب عمار صدیقی قیم صوبہ،طارق محمود امیر ضلع وہاڑی ہمراہ تھے۔
#JamaateIslami#Elections2024#Vehari#OnlyChoiceJI
#وہاڑی:راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے سید جاوید حسین شاہ امیدوار قومی حلقہ 158، راؤ فرمان کوثر امیدوار صوبائی حلقہ 233 اور عظمت اللہ گلوتر امیدوار صوبائی حلقہ 236 سے ملاقات کی،الیکشن کمپین کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں ۔
#OnlyChoiceJI
#لیہ:راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے غزالہ یاسمین صوبائی حلقہ 282 اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی،الیکشن کمپین کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں ۔اس موقع پر صہیب عمار صدیقی قیم صوبہ اور مبشر نعیم چودھری ہمراہ تھے۔
#JamaateIslami#Elections2024#pp282
لیہ:راؤ محمد ظفر امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے مبشر نعیم چودھری امیدوار صوبائی حلقہ279 ،ساجد مجید امیدوار صوبائی حلقہ 280 اور ان کی ٹیم سے ملاقات کی،الیکشن کمپین کا جائزہ لیا اور ہدایات دیں ۔اس موقع پر صہیب عمار صدیقی قیم صوبہ ہمراہ تھے۔
#JamaateIslami#PP279