آج اپنے ماموں شہید میر مرتضیٰ بھٹو کے 30ویں یومِ شہادت پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کا قتل ایک گھناؤنی سازش تھی، جس کا مقصد بھٹو خاندان کو بدنام کرنا اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوری حکومت کو نقصان پہنچانا تھا۔ آمریت کے خلاف ان کی جدوجہد، ثابت قدمی اور عوامی حقوق کے لیے ان کی وابستگی ہمیشہ ہمارے لیے مشعلِ راہ رہے گی۔ مجھے یقین ہے کہ ��ہید میر مرتضیٰ بھٹو کو انصاف ضرور ملے گا۔ ان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی؛ ہم جمہوریت، ترقی اور مساوات پر مبنی پاکستان کے لیے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے وژن کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ اور ان کی پوری ٹیم صوبے کی بہتری کے لیے دن رات کوشاں ہے۔ سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ صوبے بھر میں صفائی کے نظام کو بہتر بنانے میں فعال اور مؤثر کردار ادا کر رہا ہے۔ ہفتہ وار صفائی مہم کا مقصد اس کردار کو مزید متحرک کرنا، شہروں کی صفائی میں بہتری لانا اور عوامی شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانا ہے۔ عوام اور میڈیا کی تجاویز اور شکایات کے لیے ہیلپ لائن بھی موجود ہے، جس کی آگاہی میں میڈیا کا تعاون اہم ہے۔
ایم کیو ایم کی جانب سے سندھ کی تقسیم کی باتیں نہ عوام سنجیدگی سے لیتے ہیں اور نہ ہی یہ سیاست سندھ کے عوام کو قبول ہے۔ سندھ ایک ہے اور ایک ہی رہے گا، نفرت اور لسانی تقسیم کی سیاست کے ذریعے اپنی مردہ سیاست کو زندہ کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی۔
صوبائی وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ
@SyedNasirHShah
جمہوریت صرف ووٹ کا نام نہیں بلکہ عوام کے حقِ حکمرانی، انصاف اور بنیادی حقوق کے تحفظ کا نام ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے جمہوریت کے لیے لازوال قربانیاں دی ہیں۔ آج ہم اپنے شہیدوں، بہادر کارکنوں اور جمہوریت کے لیے جدوجہد کرنے والے تمام لوگوں کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں
A productive session along with Adi @FaryalTalpurPk & official, focused on key issues related to law and order, narcotics control, rehabilitation initiatives, and public safety. Committed to working for a safer, stronger & more prosperous Sindh
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ
عوامی وزیر اعلیٰ کا عوامی اقدام 💕
وزیر اعلیٰ امجد حسین نے تمام ڈیپارٹمنٹس کو ہدایات جاری کیے ہیں کہ تین دن کے اندر جتنی بھی خالی پوسٹیں ہیں انکو گلگت بلتستان ٹیسٹنگ سروس کے پورٹل پہ اپلوڈ کرے
پیپلز پارٹی کا واضع منشور ہے
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی نوابزادہ افتخار احمد خان بابر سے ان کے بھائی، نوابزادہ نثار احمد خان بابر کے انتقال پر تعزیت
@BBhuttoZardari
پاکستان میں ہتھیار بند علیحدگی پسند قوتیں، کالعدم تحریک طالبان پاکستان اور بی ایل اے آپس میں رابطے میں ہیں اور ان کا مرکز افغانستان میں ہے، ہندوستان ان سب کا سہولت کار ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بیان
انہوں نے وضاحت کی کہ قوم پرستوں کے حوالے سے ان کا بیان دراصل علیحدگی پسند قوتوں کے حوالے سے تھا، الفاظ کے چناؤ میں ان سے غلطی ہوئی۔
@BBhuttoZardari
وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی بجٹ میں عوامی فلاح، بنیادی سہولیات اور معاشی ترقی کو ترجیح دینے کا اعلان کیا ہے۔ بجٹ م��ں صحت، تعلیم، صاف پانی، زراعت، سڑکوں، دیہی علاقوں، خواتین اور نوجوانوں کے لیے خصوصی منصوبے شامل کیے جائیں گے۔
شازیہ مری اظہار تعزیت
شازیہ عطا مری کا ایم این اے نوابزادہ افتخار احمد کے بھائی کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
شازیہ مری نے نوابزادہ افتخار احمد اور اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا
بھائی کے انتقال پر نوابزادہ افتخار احمد اور اہلِ خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں، شازیہ مری
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت اور درجات بلند فرمائے، شازیہ مری
اللہ تعالیٰ سوگوار خاندان کو صبر و جمیل عطا فرمائے، شازیہ مری
@ShaziaAttaMarri
سندھ ایک تھا، ایک ہے اور ہمیشہ ناقابلِ تقسیم رہے گاسندھ کی وحدت، سالمیت اور یکجہتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔
خواجہ اظہار الحسن کے بیانات ایم کیو ایم کی ختم شدہ سیاست کو دوبارہ زندہ کرنے کی ایک ناکام کوشش ہیں۔ سندھ کے عوام نفرت، تقسیم اور لسانی سیاست کو مسترد کر چکے ہیں
ن لیگ کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے کہ جب مصیبت میں ہو تو پاؤں پکڑتی، جب فیض یاب ہو جائے تو گلا پکڑنے لگتی۔ یہ سیاسی جماعت کم عسکری سوچ کی پیروکار زیادہ ہے۔ تاریخ سے سبق سیکھنے کے بجائے اقتدار کی ہوس میں مبتلا ہر حال میں صرف ایک ہی ورد ہے,
"کرسی، کرسی اور صرف کرسی"
ہر کوئی نہ بھٹو بن سکتا نہ زرداری بن سکتا. بھٹو بننے کے لیے تاریخ بنانی پ��تی جان و خاندان قربان کرنا ہوتا، زرداری بننے کے لیے تاریخ کے سخت ترین امتحان برداشت کرنے پڑتا, 14 سال جیل کاٹنا ہوتا۔ یہ تو دو سال بھی جیل برداشت نہیں کر سکتے
@BakhtawarBZ @AseefaBZ @BBhuttoZardari