چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور PPP آزاد جموں و کشمیر کے سیاسی امور کی انچارج فریال تالپور سے زرداری ہاؤس میں چوہدری یاسین، چوہدری لطیف اکبر، فیصل ممتاز راٹھور اور چوہدری ریاض سے ملاقات
آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال اور انتخابات پر بات چیت
@BBhuttoZardari@FaryalTalpurPk
جو خواب تھا کراچی والوں کا
جو بہت جلد حقیقت کا روپ دھارے گا
@murtazawahab1 Mayor Karachi Visited TP-1 The Plant is set to become Operational by Mid-July, with a Treatment Capacity of 35 MGD.
#KarachiWorks
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاستدان اور قومی وطن پارٹی کے سینئر نائب صدر سید فیاض علی شاہ کی ملاقات اور بلاول بھٹو کی قیادت میں #Kpk کے عوام اور انکے حقوق کی جہدوجہد PPP کے سنگ کرنے کا فیصلہ
@BBhuttoZardari#Zardari_House#Islamabad
#این_آئی_سی_ایچ_کراچی پاکستان کا سب سے بڑا بچوں کے علاج کا ہسپتال
جہاں ایک دن کے بچے سے لیکر 18سال کے نوجوانوں کو مفت علاج و سرجری کی سہولیات فراہم کرتا ہے
یہاں بچوں کے کینسر سمیت مختلف امراض کا مفت و جدید طریقے سے علاج کیا جاتا ہے
شکریہ سندھ حکومت
#SICHN#SindhHealthCare
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ٹک ٹوک سے متاثرہ پنجاب کے نوجوان ٹک ٹوک بناتے ہوئے اپنے ساتھیوں اور ویگو ڈالا سمیت دریائے کنہار میں ��وب گئے
شکر الحمداللہ ناران کے مقامی لوگوں نے جانی نقصان ہونے سے بچا لیا
احتیاط کیجئے اس سے پہلے کے دیر ہو جائے 😢
پاکستان کے کسی بھی صوبے یا شہر سے زیادہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر کام ہوتا نظر آئے گا
اگر کہیں ہے تو بتائیں
کہیں خوبصورت پارکس تو کہیں سڑکیں تو کہیں کیمونٹی سنٹرز کی تعمیر
یہ ہی سبب ہے کہ شہر میں اب ہر طرف تعمیر و ترقی کا دور دورہ اور PPP کی مقبولیت نظر آتی ہے
#KarachiWorks
آزاد جموں و کشمیر کے عوام میرے دل کے قریب ہیں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
آزاد جموں و کشمیر کے صدر چوہدری یاسین جنرل سیکریٹری فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات
چیئرمین کو PPP آزاد جموں و کشمیر تنظیم کی انتخابی مہم کے حوالے سے بریفنگ
انتخابی مہم کے سلسلے میں کشمیر کے ہر ضلع میں جاؤں گا
112 ای چالان والی موٹر سائیکل لاہور میں پکڑ�� گئی
جرمانہ 2 لاکھ 7 ہزار 800 روپے نکلا
تیز رفتاری پر روکی گئی بائیک پر 55بار بغیر ہیلمٹ چلانےکا چالان 20بار سگنل توڑے 28بار لین لائن کی خلاف ورزی کی 8بار اوورسپیڈنگ کا چالان بھی واجب الادا نکلا
پھر کہتے ہیں پنجاب حکومت کام نہیں کرتی۔۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی رکن سابقہ صوبائی وزیر عبدالخالق جمعہ کے پوتے اویس مجید جمعہ کا ماشااللہ سول ہسپتال میں ٹانگ کا کامیاب آپریشن
اللہ تعالیٰ نوجوان اویس کو جلد از جلد مکمل صحتیابی عطا فرمائے آمین
#PPPfamily#Karachi https://t.co/S7XuToFK9z
وزیر اعظم میاں شہباز شریف ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ خامنہ کی نماز جنازہ میں شرکت کیلئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اور اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران روانہ
وفد میں ایاز صادق ، اسحاق ڈار ، مراد علی شاہ ، نیئر بخاری، عطاء تارڑ اور دیگر بھی شامل ہیں
خوشخبری
شہر قائد میں ایک نیا فائر اسٹیشن بن گیا
میئر کراچی بیرسٹر م��تضیٰ وہاب نے بلڈنگوں کی دنیا گلستان جوہر میں بلدیہ عظمیٰ کی جانب سے تعمیر کیے گئے فائر اسٹیشن کا افتتاح کردیا
بلند و بالا عمارتوں والی ایشیا کی سب سے بڑی آبادی کیلئے انتہائی ضروری تھا
#KarachiWorks
ملکی تاریخ کا سب سے بڑا فیصلہ
ن لیگی سرکارِ نے پیٹرولیم ��صنوعات میں کمال کی کمی کردی
پیٹرول کی قیمت اونٹ کے منہ میں زیرا کے معترف 1 روپیہ 97 پیسے کم
اتنی بڑی کمی کے بعد معیشت کی بہتری اور مہنگائی کا خاتمہ یقینی 😂
#pakistán
ظلمت کو ضیاء
صرصر کو صبا
بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھر کو گُہر
دیوار کو دَر
کرگس کو ہُما کیا لکھنا
اک حشر بپا ہے گھر گھر میں
دم گھٹتا ہے گنبد بے د��ر میں
اک شخص کے ہاتھوں مدّت سے رسوا ہے وطن دنیا بھر میں
ورثہ میں ہمیں یہ غم (ضیاء) ہے ملا
اس غم کو نیا کیا لکھنا
#5thJulyBlackDay 💔