کچھ لوگ اپنی تعلیم 22 سال کی عمر میں مکمل کر لیتے ہیں۔مگر ان کو پانچ پانچ سال تک کوئی اچھی نوکری نہیں ملتی۔کچھ لوگ 25 سال کی عمر میں کسی کپمنی کے CEO بن جاتے ہیں اور 50 سال کی عمر میں ہمیں پتہ چلتا ہے انکا... https://t.co/OdcrW5KNb6
اج کل کی محبت😬😬😬
ساری رات فون پر باتیں، پہلے تجسس کی انتہا، ہر میسج بیپ پر دل کا دھڑکنا، ماں اگنور ، باپ اگنور ، پروفشنل لائف اگنور پھر ملاقاتیں ، رنگین نظارے پھر لڑائی جھگڑے کی شروعات پھر بریک اپ پھر پیچ اپ دو... https://t.co/wDjI3hmSI1
جس دن سے انڈین وزیراعظم نے جنگ کی دھمکی دی ہے اس دن سے سوشل میڈیا پر ہر طرف صرف جنگ کے حوالے سے پوسٹس پڑھنے کو مل رہی ہیں، کوئی ج��تیں کر رہا ہے تو کوئی دشمن کو للکار رہا ہے، ہم ماشاءاللہ پڑھے لکھے باشعور لوگ ہیں... https://t.co/y4yNQqWGgY
Ye sach hy pehly b bht bar prha or suna hai...
لول (LOL ) کا پس منظر و تعریف
کچھ روز قبل Satanism کے حوالے سے پڑھنے کا اتفاق ہوا کہ، Satanists شیطان کو خدا ماننے والے اور اس کی عبادت کرنے والے لوگ ہیں۔ سوچا آپ... https://t.co/V7QAeWIQI1
Yh sach hy pyhly b bht bar prha . R suna hy
لول (LOL ) کا پس منظر و تعریف
کچھ روز قبل Satanism کے حوالے سے پڑھنے کا اتفاق ہوا کہ، Satanists شیطان کو خدا ماننے والے اور اس کی عبادت کرنے والے لوگ ہیں۔ سوچا آپ... https://t.co/EHrB2D0cHr
میرا سوچنا تیری ذات تک__!!💕
میری گفتگو تیری بات تک
تم نہ ملو جو کبھی مجھے__!!
میرا ڈھونڈنا تجھے پار تک 💕
کبھی فرصیتں جو ملیں تو آ__!!
میری زندگی کے حصار میں💕
میں نے جانا کہ !
میں تو کچھ بھی نہیں
تیرے پہلے سے تیرے بعد تک..💕
میلیاں آکھاں دھو نہ لیئے؟؟
کسے بہانے رو نہ لیئے؟؟
ایتھے اوھنوں تکیا سی میں...
ایتھے جھٹ کھلو نہ لیئے.؟؟
ہنجواں دے فیر موتی لے کے...
تازہ ھار پرو نہ لیئے...؟؟
نپیاں خورے پانی نکلے...
تھل دی ریت ای چو نہ... https://t.co/UwrWBssljH