یہودی کارڈ وڑ گیا 🚨
خواجہ آصف نے امریکہ میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا تھا، ہم آزاد سوچ کے مالک ہیں جبکہ عمران خان اسلام پسند ہے اس لئے مذہب سے لگاؤ رکھنے والوں کا رحجان ��ی ٹی آئی کی طرف ہوتا ہے
تاریخی حقیقت یہ ہے کہ عافیہ صدیقی کے لئے پاکستانی میڈیا پر پہلی آواز 2003 میں عمران خان نے کیپیٹل ٹاک پر اٹھائی تھی اور اسوقت کے وزیرداخلہ فیصل صالح حیات نے اس شو میں عافیہ صدیقی کو دہشت گرد قرار دیا جب خان وزیراعظم بن گئے تو عافیہ صدیقی کو رہا نہ کرا سکے https://t.co/zyLkKRdz5B
شوکت خانم ہسپتال کی ایڈ میں 45 فیصد کمی
اور شوکت خانم لیبارٹریوں کا بایكاٹ کیا جا رها ھے
ابھی ��ے ٹرینڈ چلائے میرے سمیت سب دوست کسی اور لیبارٹری میں ٹیسٹ نہ کروائیں جائے بلکہ سارے ٹیسٹ اور عطیات شوکت خانم کو دیے جائیں
آپ کو کوئی بھی ٹیسٹ کروانا ہو تو شوکت خانم کی لیبارٹریز کا رخ کرنا ہے کم از کم اس بات کا یقین ہو گا کے تمہارا پیسا حلال طرف جا رہا ہے یہ بات اپنے حلقہ احباب میں پہنچاؤ ہم کروڑوں میں ہیں اور ہم ہواؤں کا رخ بھی موڑ سکتے ہیں -
شوکت خانم کا بیٹا نہ بھیگتا ہے نہ غلامی ��بول کرتا ہے اور نہ اس کے ورکر غلامی قبول کریں گے ان شاءاللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی✌️
@siasatpk@SAfridiOfficial یہ ہمارے علاقہ کا ہے اور ہم شرمندہ ہیں اللہ کی قسم۔ ۔۔
یہ کس منہ سے عمران خان سے ملاقات کرے گا ملے گا مستقبل میں ؟ اوپریدی دی وشرمہ ول روتہ افسوس روزی صرف بس۔۔
سکھر میں ایک نوجوان کو گرفتار کرکے بہن کے سامنےپولیس مقابلے میں پار کردیا گیا دونوں بہن بھائی کراچی سےواپس بس میں گھر جارہےتھے
اس نوجوان کاجرم یہ تھا کہ اس نےآپنے باپ کی غیرقانونی گرفتاری پرSSPسکھر امجد شیخ کے خلاف رٹ ہائیکورٹ میں دائر کی
سوشل میڈیاپر اس نوجوان کیلئےآواز اٹھائیں.
پاکستان سٹاک ایکسچینج سے گذارش ہے کہ آئندہ اکیلے اوپر نہ جائے، عوام کو بھی ساتھ لے کر جائے۔ منقول۔۔ ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336#IrshadBhatti
https://t.co/VBozFMYuv3
نہ میں پیچھے ہٹوں گا نہ پاکستانی قوم۔ اگر ہم نے آج ہار مان لی تو پاکستانی قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہو گا۔ عمران خان
@ImranKhanPTI#ImranKhan
https://t.co/x0GSLQaSmI
میں نے بچپن میں اپنے باپ سے پوچھا کہ بابا ہم حنفی ہیں یا بریلوی، تو بابا نے کہا: بیٹا مسلمان بن جاؤ، سب ٹھیک ہو جائے گا۔ ہمیں فرقہ واریت میں نہیں پڑنا چاہیے۔ علی امین گنڈاپور
@AliAminKhanPTI#IslamabadMassacre
https://t.co/9NvH89WWbd