#ShukriyaMustafaKamal
3 مارچ یوم تشکر
شکریہ مصطفی کمال بھائ
شکریه انیس قاۂمخانی بھائ
جوهر ٹاون کمیٹی کے ذمہ داران و یوسی کے ذمہ داران و کارکنان ہمدرد سپورٹرز نے یوم تشکر کے حوالے سے پاکستان ہاٶس میں بھرپور شرکت کی۔
@PSPKhiDivision
@PSPDistEast
@SofiaSaeed13@irtizafarooqui1
#ShukriyaMustafaKamal
3 مارچ 2016 کو آواز لگائی اور آج 3سال کامیابی سے گزر گئے کسی ایک بھی سیاسی کارکن کو پتھر نہیں مارا سیاسی اختلافات کو برداشت کیا
پرامن کراچی مبارک ہو وطن پرستوں
شکریہ مصطفی کمال
شکریہ انیس قائمخانی بھائی
@KamalPSP
مورخہ 26 فروری2019 بروز منگل
چیئرمین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال کا گلستان جوہر امپائر سینٹر کے مکینوں سے خطاب
اس موقع پر پارٹی کے صدر انیس قاهمخانی بهائ بهی موجود هیں.
@PSPDistEast @PSPKhiDivision @KamalPSP@AnisAhmedPSP@SofiaSaeed13 @SAsifHasnainPSP @irtizafarooqui1
جب بھی کشمیر میں آزادی کی تحریک زور پکڑتی ہے راء کے ایجنٹ اپنی کارروائیاں کرکے اس شہر کا امن خراب کرتے ہیں۔ پاکستان کی معاشی شہ رگ کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی روک تھام کے لیے کوئی مؤثر نظام موجود نہیں ہے۔ انچارج کراچی آرگنائزنگ کمیٹی، سید آصف حسنین
@SAsifHasnainPSP
خون دیوانہ ہے دامن پہ لپک سکتا ہے
شعلۂ تند ہے خرمن پہ لپک سکتا ہے
تم نے جس خون کو مقتل میں دبانا چاہا
آج وہ کوچہ و بازار میں آ نکلا ہے
کہیں شعلہ کہیں نعرہ کہیں پتھر بن کر
خون چلتا ہے تو رکتا نہیں سنگینوں سے
سر اٹھاتا ہے تو دبتا نہیں آئینوں سے